ETV Bharat / city

حیدرآباد: باپ پر دو سالہ بچے کا قتل کا الزام - دو سالہ لڑکا محمد اسماعیل تھا

لنگر ہاؤس پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع واردات پر پہنچ کر لاش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کیا۔ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے-

Father allegedly killed his son
بچے کا قتل کا الزام
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 7:49 PM IST

حیدرآباد کے علاقے لنگر ہاؤس میں دل سوز واقعہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ کل رات قاضی محمد حسیب نے اپنے دو سالہ لڑکے محمد اسماعیل کا قتل کر دیا-

بچے کا قتل کا الزام

لوگوں کا کہنا ہے کہ محمد حسیب کی شادی تین برس قبل ہوئی تھی، جن کا دو سالہ لڑکا محمد اسماعیل تھا- الزام ہے کہ کل شام محمد حسیب نے اپنے مکان پہنچ کر اپنے ہی دو سالہ بچے کا قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: سقوط حیدرآباد، آزاد بھارت کی شبیہ پر بدنما داغ

لنگر ہاؤس پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع واردات پر پہنچ کر لاش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کیا۔ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے-

حیدرآباد کے علاقے لنگر ہاؤس میں دل سوز واقعہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ کل رات قاضی محمد حسیب نے اپنے دو سالہ لڑکے محمد اسماعیل کا قتل کر دیا-

بچے کا قتل کا الزام

لوگوں کا کہنا ہے کہ محمد حسیب کی شادی تین برس قبل ہوئی تھی، جن کا دو سالہ لڑکا محمد اسماعیل تھا- الزام ہے کہ کل شام محمد حسیب نے اپنے مکان پہنچ کر اپنے ہی دو سالہ بچے کا قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: سقوط حیدرآباد، آزاد بھارت کی شبیہ پر بدنما داغ

لنگر ہاؤس پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع واردات پر پہنچ کر لاش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کیا۔ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.