ETV Bharat / city

مگرمچھ کے حملے میں کسان ہلاک - تلنگانہ میں مگرمچھ نے لی کسان کی جان

تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں دریائے کرشنا میں مگرمچھ نے ایک کسان کو ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ ضلع کے مگانور منڈل کے منڈی پلی گاوں میں پیش آیا۔

Farmer killed in crocodile attack in telangana
مگرمچھ کے حملہ میں کسان ہلاک
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 1:37 PM IST

پولیس کے مطابق گاؤں کے سرپنچ کی جانب سے کیے گئے 100 نمبر پر فون کے بعد پولیس اس گاوں پہنچی۔ دیہاتیوں نے پولیس کو بتایا کہ مگرمچھ نے پی بُگپا کو ہلاک کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ دن میں کھیت میں کام کرنے کے بعد یہ کسان گھر واپس جاتا تھا تاہم بدھ کی شام تک وہ گھر واپس نہیں پہنچا۔

دیہاتیوں نے اس کی لاش دریا کے کنارے دیکھی۔ نارائن پیٹ کے انچارج ڈی ایف او گنگی ریڈی نے کہا کہ فاریسٹ رینج آفیسر اور دیگر عہدیدار جائے واردات پر پہنچ گئے، جو اس معاملہ کی جانچ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ محکمہ جنگلات نے مگرمچھوں کو کھیت سے نکالا۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.