ETV Bharat / city

ای ٹی وی بھارت کو ڈیجیٹل نیوز زمرہ میں ایوارڈ

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 6:25 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:17 PM IST

دہلی میں منعقدہ ڈیجیٹل میڈیا انڈیا 2020 میں بہترین ڈیجیٹل نیوز اسٹارٹ اپ کے زمرہ میں راموجی گروپ کے ای ٹی وی بھارت کو برونز ایوارڈ حاصل ہوا۔ ای ٹی وی بھارت کی ڈائریکٹر کماری برہیتی کو یہ ایوارڈ دیا گیا۔

ETV Bharat Received best digital news startup award
ای ٹیوی بھارت کو ڈیجیٹل نیوز زمرہ میں ملا ایوارڈ

دہلی میں ڈیجیٹل میڈیا انڈیا 2020 کے تحت دو روزہ پروگرام شروع ہوا۔ 18 اور 19 فروری کو دہلی میں یہ کانفرنس ہو رہی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کو ڈیجیٹل نیوز زمرہ میں ایوارڈ

ڈیجیٹل میڈیا انڈیا کانفرنس کا اس برس نواں ایڈیشن ہے۔ اس کانفرنس میں تمام پبلشرز کو اس پلاٹ فارم پر اپنے اپنے آئیڈیاز دینے کی پیشکش کی گئی۔

کانفرنس کے انعقاد کا مقصد ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا اور اسے نفع بخش بنانے کی پہل کرنا ہے۔ یہ ایک اہم کانفرنس ہے جس میں ڈیجیٹل میڈیا کمپنیز کو محفوظ رکھنے اور اس کا مستقبل بہتر بنانے کے لیے غور وفکر کرتے ہوئے حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔

اس کانفرنس میں ڈیجیٹل جرنلزم،ایڈورٹائسنگ، آن لائن ویڈیوز اور ٹرانسفارمیشن جیسے امور پر ماہرین اپنے نکات رکھیں گے۔

اس کانفرنس میں میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ماہرین خطاب کریں گے۔

etv-bharat-received-best-digital-news-startup-award

دور جدید میں میڈیا ڈیجیٹل میڈیا کی ایک الگ اہمیت ہے،اس مصروف ترین دور میں تقریبا سبھی اپنے پاس اسمارٹ فون رکھتے ہیں اور بڑی تعداد فون کے ذیعہ ہی نیوز، ویڈیوز اور انٹرٹینمیٹ کا مشاہدہ کرتی ہے۔

ڈیجیٹل میڈیا یا جرنلزم کا مقصد ہر آدمی کو ہر خبر سے فوری طور پر باخبر رکھنا ہے۔ اور ساتھ میں اس کے مستقبل کو بہتر اور نفع بخش کرنے کے اقدامات کرنا ہے۔

ETV Bharat Received best digital news startup award
ای ٹی وی بھارت کو ڈیجیٹل نیوز زمرہ میں ایوارڈ

اس کانفرنس میں بین الاقوامی ماہرین ڈیجیٹل میڈیا سے متعلق اہم امور پر روشنی ڈالیں گے، اور اس کانفرنس سے یہ اندازہ لگایا جارہا ہیکہ اس کانفرنس کے بعد ڈیجیٹل میڈیا سے متلعق کچھ نئی چیزیں سامنے آئیں گی۔ جس میں ایک عام آدمی تک خبروں کی ترسیل کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل میڈیا کمپنیز کے ریونیو کو بڑھانے اور نفع پہبنچانے کے لئے ماہرین لائحہ عمل طئے کریں گے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:17 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.