ETV Bharat / city

'محمد سراج کی انتھک محنت رنگ لائی'

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سراج کے خالہ زاد بھائی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ محمد سراج کی انتھک محنت اور کرکٹ کے تئیں ان کے جنون نے انہیں آج اس مقام پر پہنچایا ہے۔ والد کے انتقال سے وہ کافی رنجیدہ ہوئے لیکن انہوں نے خود کو سنبھالا اور اپنے کھیل پر پوری توجہ دی جس کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے۔ چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں بھارت کو میچ جتانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Siraj brother interview
محمد سراج کے خالہ زاد بھائی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 10:51 PM IST

Updated : Jan 20, 2021, 8:27 AM IST

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بھارت نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دے دی۔ اس پر ان کے خالہ زاد بھائی نے خوشی کا اظہار کیا۔ ساتھ ہی ساٹھ دنوں قبل سراج کے والد کے انتقال پر انتہائی غم کا اظہار کیا۔ محلے کے لوگ جہاں انہیں ایک طرف مبارکباد پیش کر رہے ہیں وہیں ان کے گھر پہنچ کر والد کے انتقال پر تعزیت بھی پیش کر رہے ہین۔

محمد سراج کے خالہ زاد بھائی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

خالہ زاد بھائی کا کہنا ہے کہ' محمد سراج نے والد کے انتقال کے اوپر کرکٹ کو ترجیح دی اور اور آج چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں بھارت کو میچ جتانے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید پڑھیں: بی سی سی آئی کا ٹیم انڈیا کو پانچ کروڑ کا انعام

ان کے بھائی نے واضح طور پر کہا کہ' لاک ڈاؤن کے دوران بھی چھوٹی چھوٹی جگہوں پر سراج نے اپنی محنت کو جاری رکھا اور اپنی پریکٹس جاری رکھیں۔ یہاں تک کہ' لاک ڈاؤن کے دوران انھوں نے ایک پل بھی اطمینان اور راحت کی سانس نہیں لی۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج بھارتی کرکٹ ٹیم کو میچ جتانے میں سراج نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔

Last Updated : Jan 20, 2021, 8:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.