ETV Bharat / city

تیلگو روزنامہ ایناڈو کی خبر کا اثر

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے مرکز میں واقع سرکاری ہسپتال میں مریضوں کی مشکلات اور عدم سہولتوں سے متعلق روزنامہ ایناڈو میں کل ایک اسٹوری شائع ہوئی تھی جس میں مریضوں کی مشکلات اور مسائل کو پیش کیا گیا تھا۔

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 6:10 PM IST

aaaaa eenadu news effect on district management
تلگو روزنامہ ایناڈو کی خبر کا اثر

اس اسٹوری کو پڑھنے کے بعد ضلع انتظامیہ حرکت میں آگیا ہے۔

تلگو روزنامہ ایناڈو کی خبر کا اثر

آج ضلع کلکٹر پرشانت جیون پاٹل رکن اسمبلی کانچرلہ بھوپال ریڈی نے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال کے ہر وارڈ کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ وارڈز کو بہتر بنایا جائے گا، میڈیسن کی کمی دور کی جائے گی، اور دس نئے بیڈز بھی فراہم کیے جائیں گے۔

اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ اس ہسپتال میں ہر وہ سہولت دی جائیگی جس سے عوام کو علاج ومعالجہ کے علاوہ رہنے کھانے اور صاف صفائی کا بھی انتظام کیا جائے گا۔

سرکاری ہسپتالوں کو ہر بار حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے دعوے کیے جاتے ہیں، کہ بہتر علاج ، ڈاکٹرز کی موجودگی، دوائی فراہم کرنا ان کی ترجیحات ہیں مگر باوجود اس کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت اور اس کی کارکردگی میں دعووں کی مطابق سدھار نہیں آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.