ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن: چھوٹے کاروباری معاشی بحران سے دوچار - کورونا وائرس

سیاحتی مقامات ہونے کے سبب حیدرآباد میں چھوٹے بڑے سبھی کاروبار ہوتے ہیں، جسیے آرٹیفیشل موتیوں کے ہار، عنیک، بیگ، اور دیگر اشیاء یہاں فروخت ہوتی ہیں۔

Pearl Business loss
چھوٹے کاروباری معاشی بحران سے دوچار
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 5:34 AM IST

Updated : Sep 12, 2020, 5:57 AM IST

حیدرآباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظرکیے گئے لاک ڈاؤن کے سبب سبھی کاروباری پریشان ہیں، ان لاک فور کے نفاذ کے بعد بھی کاروبار طبقہ معاشی بحران سے دوچار ہے۔

چارمینار علاقہ ایک سیاحتی مقام ہے، لاک ڈاؤن سے قبل یہاں ہمیشہ سیاحوں کی بھیڑ امنڈتی تھی، لیکن کورونا وبا کے سبب اب یہاں بہت کم لوگ نظر آتے ہیں، جو لوگ یہاں گھومنے آتے بھی ہیں وہ خرید و فروخت نہیں کرتے۔

چھوٹے کاروباری معاشی بحران سے دوچار

مزید پڑھیں:

حیدرآباد:ایک شخص نے خود کوآگ لگائی

ہار بیچنے والے محمد مکرم نے بتایاکہ سیاحوں کے آنے کے سبب یہ کاروبار ہوتا ہے، لاک ڈاؤن ختم ہونے کے باوجود کاروبار نہ کے برابر ہورہا، روزانہ 200 سے 300 روپے کی آمدنی ہورہی ہے۔ گھر کے اخراجات کم نہیں ہورہے، پہلے یہ کاروبار کئی لوگ کرتے تھے لاک ڈاؤن کے بعد صرف 10 لوگ ہی یہ کاروبار کر رہے ہیں۔ ان لوگوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ یہ چھوٹے کاروباریوں کو لون اور مالی امداد کریں-

Last Updated : Sep 12, 2020, 5:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.