ETV Bharat / city

جہیز اور گھریلو تشدد کے خلاف بیداری پروگرام - گھریلو تشدد

حیدرآباد کے علاقہ نواب صاحب کنٹہ میں مختلف تنظیموں کے ذمہ داروں نے جہیز اور گھریلو تشدد کے خلاف شعور بیداری پروگرام منعقد کیا۔

جہیز اور گھریلو تشدد کے خلاف بیداری پروگرام

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 3:29 PM IST

اس موقع پر سماجی کارکن آسیہ بیگم نے کہا کہ 'حیدرآباد میں گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی اصل وجہ جہیز اور نوجوانوں میں نشہ آور اشیا کا استعمال ہے۔ لڑکیاں گھریلو تشدد اور جہیز کی لعنت سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرنے پر مجبور ہوتی ہیں۔

جہیز اور گھریلو تشدد کے خلاف بیداری پروگرام

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ 'وہ اپنے بچوں کی شادی اسلامی طریقہ سے انجام دیں۔ اسی کے ساتھ انہوں نے لڑکیوں سے اپیل کی کہ وہ خود کشی کے بارے میں نہ سوچیں بلکہ حالات کا جم کر مقابلہ کریں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.