ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد شہر میں 'بابری مسجد' کی بازیابی کے لیے دعائیں اجتماع اور احتجاج کیا گیا۔ اس ضمن میں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں پولیس کی تعیناتی میں مزید اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں:
بابری مسجد کو مسمار کرنے کے بعد کس نے کیا کہا تھا
رام مندر کاسنگ بنیاد کی خوشی میں کئی ہندو تنظیموں کی جانب سے آتش بازی کی گئی۔ پولیس کی سختی اقلیتی علاقوں میں دکھائی دی۔ چارمینار اور مکہ مسجد علاقے کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ چارمینار کے دامن میں واقع 'بہگے لکشمی مندر' اور دیگر مندروں میں پوجا کی جار ہی ہیں-