ETV Bharat / city

تلنگانہ: سی پی آئی رہنما نظربند - news of telangana

تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ٹمس) کو کورونا کے متاثرین کے علاج کیلئے دستیاب رکھنے کا سی پی آئی نے مطالبہ کیا ہے۔

cpi
cpi
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 1:51 PM IST

حیدرآباد کے تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ٹمس)کو کورونا کے متاثرین کے علاج کیلئے دستیاب رکھنے کامطالبہ کرتے ہوئے سی پی آئی کی جانب سے احتجاج کی اپیل کی گئی تھی جس پر چوکس برتتے ہوئے پولیس عہدیداروں نے پارٹی کے رہنماؤں کو گھروں پر نظر بند کر دیا ہے۔

اس اپیل کے حصہ کے طورپر پارٹی کے قومی سکریٹری نارائنا سمیت رنگاریڈی، حیدرآباد میں سی پی آئی کے رہنماؤں کو ان کے گھروں پر نظربند کر دیا گیا۔ پارٹی کے سینئر رہنما چاڈاوینکٹ ریڈی کے بشمول دیگر رہنماؤں کے مکانات کے قریب پولیس کا بھاری بندوبست کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.