ETV Bharat / city

گستاخ وسیم رضوی کے خلاف شکایت درج - شیعہ رہنما نے اسے اسلام سے خارج قرار دیا ہے

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد میں ایک وفد نے حیدرآباد کمشنریٹ پہنچ کر شکایت درج کروائی۔

گستاخ وسیم رضوی کے خلاف شکایت درج
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 12:33 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:46 AM IST

نوجوانوں پر مشتمل ایک وفد نے وسیم رضوی کی گستاخانہ حرکت پر برہمی کا اظہار کیا۔ ان نوجوانوں نے اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے بتایا کہ وسیم رضوی نے ایک فلم بنانے کا اعلان کیا، اور اس کا نام 'عائشہ' رکھا۔ اور اس نے یوٹیوب پر فلم کا ٹریلر ریلیز کیا ہے جس میں ام المؤمنین کی شان میں نعوذ باللہ سنگین گستاخی کی گئی،اس سے امت مسلمہ کے جذبات شدید مجروح ہوئے، جو انتہائی قابل مذمت ہے۔

گستاخ وسیم رضوی کے خلاف شکایت درج
اس ضمن میں ایڈوکیٹ میر نظام علی خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی نے اس سے قبل بھی صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کی اور اسلام کی توہین کی ہے_ انہوں نےمزید کہا کہ خود کو شیعہ بتانے والے وسیم رضوی کی ان حرکتوں سے شیعہ برادری بھی نالاں ہے اور شیعہ رہنما نے اسے اسلام سے خارج قرار دیا ہے۔اس موقع پر وسیم رضوی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسے سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Intro:ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد میں ایک وفد نے حیدرآباد کمشنریٹ پہنچ کر شکایت درج کروائی_ نوجوانوں پر مشتمل ایک وفد نے وسیم رضوی کی گستاخانہ حرکت پر برہمی کا اظہار کیا_ ان نوجوانوں نے اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے بتایا کہ وسیم رضوی نے ایک فلم بنانے کا اعلان کیا اور اس کا نام نعوذ باللہ عائشہ رکھا اور اس میں بازاری خواتین کو ام المؤمنین کے کردار کیلئے منتخب کرتے ہوئے آپ کی شان میں گستاخی کی اور امت مسلمہ کے جذبات مجروح کئے جو قابل مذمت ہے_

Body:ایڈوکیٹ میر نظام علی خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی اس سے پہلے بھی اس طرح کی حرکت سے اسلام کی توہین کی ہے_ انہوں نےمزید کہا کہ خود کو شیعہ بتانے والے وسیم رضوی کی ان حرکتوں سے شیعہ برادری بھی نالاں ہے اور شیعہ رہنما اسے اسلام سے خارج قرار دیا ہے کیوں کہ کوئی بھی مذہب دیگر مذاہب کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دیتا_

Conclusion:1 میر نظام علی خان_ ایڈوکیٹ
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.