ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔
آپ کو بتا دیں کہ حیدرآباد کورونا وائرس متاثرہ علاقوں کی فہرست میں پہلا نمبر ہے۔
مزید پڑھیں:
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے تقریبا 21 ہزار نئے کیسز
شہر حیدرآباد میں ان لاک ون اور ٹو میں نرمی کے بعد کورونا وائرس سے روزانہ کئی لوگوں کی موت ہورہی ہے۔ اس ضمن میں مسجد اشرفی قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد میں نمازجمعہ کے بعد مفتی معنیم فاروقی نے مہلک وائرس سے نجات کے لئے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا- اجتماعی دعا میں بزرگ نوجوان معصوم بچے سمیت سبھی عمر کے افراد شامل تھے۔