ETV Bharat / city

تلنگانہ اور اے پی میں بارش کا امکان - درجہ حرارت 40.2 ڈگری

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران جنوب مغرب مانسون کے تلنگانہ کے بعض حصوں میں مزید پیشرفت کے لئے حالات سازگار ہیں۔

Chance of rain in Telangana and AP
تلنگانہ اور اے پی میں بارش کا امکان
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:38 PM IST

اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ساتھ ہی 10 جون سے چار دنوں کے لئے شمالی ساحلی اے پی،یانم کے بعض مقامات اور جنوبی ساحلی اے پی و رائل سیما کے بعض علاقوں میں 11 تا 13 جون کے درمیان شدید بارش کاامکان ہے۔

10 تا 13 جون تلنگانہ کے محبوب نگر،نارائن پیٹ،جوگولا مباگدوال ،ناگرکرنول، ونپرتی، نلگنڈہ اور سوریہ پیٹ میں شدید بارش کا امکان ہے۔ اعظم ترین درجہ حرارت 40.2 ڈگری سلسیس تلنگانہ کے ضلع کھمم اور 40.7ڈگری سلسیس اے پی کے مسولی پٹنم میں درج کیاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.