ETV Bharat / city

حیدرآباد میٹرو کے لیے مرکز کی جانب سے 1200 کروڑ - پرانا شہر بھی ترقی کرسکتا ہے

مرکز کے داخلی امور کے مملکتی وزیر کشن ریڈی نے دعوی کیا کہ مرکز نےحیدرآباد کے میٹرو پراجکٹ کے لیے 1200 کروڑ روپئے جاری کرنے کا دعوی کیا۔

central-minister-kishan-reddy-claimed-that-1200-corore-relased-for-hyderabad-metro
'حیدرآباد میٹرو کے لیے مرکزنے1200 کروڑ دئے'
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 6:27 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:59 AM IST

مرکز کے داخلی امور کے مملکتی وزیر کشن ریڈی نے دعوی کیا کہ مرکز نےحیدرآباد کے میٹرو پراجکٹ کے لیے 1200 کروڑ روپئے جاری کرنے کا دعوی کیا۔

کشن ریڈی نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکز میں این ڈی اے حکومت آنے کے بعد تمام زیرالتوا پرجکٹزز پر جنگی خطوط پر کام کرتے ہوئے اس کی مںظوریاں دی اور پراجکٹز پایہ تکیمل کو پہنچایا۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ مرکز نے حیدرآباد میٹرو پراجکٹ کے لیے 1200 کروڑ روپئے ایل اینڈ ٹی کو دئے ہیں۔

اس موقع پر انھوں نےمیٹرو کو ٹرانسپورٹ نظام سے لنک کرنے کی تجویز رکھی تاکہ عوامی حمل ونقل کو بہتر اندازمیں انجام دیا جاسکے۔ انھوں نے کہاکہ وہ خود میٹرو کو ٹرانسپورٹ سے جوڑنے کے لیے میٹرو اور آر ٹی سی کے ذمہ داران سے بات کریں گے۔

مذکورہ وزیر نے کہا کہ پرانے شہرحیدرآباد میں بھی میٹرو بحال ہوجائے تو شہر کا خدوخال پورے طور پربدل جائے گا اور پرانا شہر بھی ترقی کرسکتا ہے، کشن ریڈی نے الزام لگایا کہ مجلس اتحاد المسلمین نے پرانے شہرمیں میٹرو کو روک رکھا ہے۔

حیدرآباد میٹرو ایک تیز رفتار ٹرانزٹ سسٹم ہے، جو بھارت کے شہر حیدرآباد ، ریاست تلنگانہ میں کام کرتا ہے۔ یہ دہلی میٹرو (285 اسٹیشنوں) کے بعد 57 اسٹیشنوں کے بعد بھارت کا دوسرا سب سے طویل آپریشنل میٹرو نیٹ ورک ہے اس کےلائنیز ایک 'سیکنڈ ماڈل' میں ترتیب دی گئی ہیں۔

میاں پور سے ناگول تک 30 کلومیٹر (19 میل) کا فاصلہ 24 اسٹیشنز پر مشتمل، 28 نومبر2017 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا افتتاح کیا تھا۔

یہ بھارت میں ایک ہی وقت میں کھولی جانے والی تیز ترین ٹرانزٹ میٹرو لائن کہلاتی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:59 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.