کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لاک ڈاؤن کی ہدایت کے مطابق کسی بھی مذہبی، سیاسی و سماجی پروگرام کی جازت نہیں۔ جس پر عمل کرتے ہوئے غالباً پورے ملک بھر میں مسلمانوں نے عید کی نماز گھروں میں ادا کی اور عید گاہیں ویران رہیں۔ مسلمانوں نے گھروں میں عید اور شکرانہ کی نماز ادا کی۔
عید کے دن بھی عید گاہیں ویران رہیں - عید اور شکرانہ کی نماز
رواں برس عیدالفطر کی نماز عیدگاہوں میں ادا نہیں کی گئی جس کی وجہ سے حیدرآباد کی تمام عید گاہیں ویران رہیں۔
عید کے دن بھی عید گاہیں ویران رہی