یہ حادثہ اتوار کی صبح مانصاحب ٹینک فلائی اوور پر اُس وقت پیش آیا جب بس ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں بس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا اور بس کے سامنے کے حصہ کو نقصان پہنچا تاہم کرشماتی طورپر ایرپورٹ جانے والے مسافرین محفوظ رہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا اور بس کو وہاں سے ہٹادیا۔
ایرپورٹ جانے والی بس حادثہ کا شکار - بس کے سامنے کے حصہ کو نقصان پہنچا
حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ جانے والے مسافرین کی بس حادثہ کا شکار ہوگئی تاہم اس حادثہ میں تمام مسافرین محفوظ رہے اور صرف بس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
ایرپورٹ جانے والی بس حادثہ کا شکار
یہ حادثہ اتوار کی صبح مانصاحب ٹینک فلائی اوور پر اُس وقت پیش آیا جب بس ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں بس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا اور بس کے سامنے کے حصہ کو نقصان پہنچا تاہم کرشماتی طورپر ایرپورٹ جانے والے مسافرین محفوظ رہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا اور بس کو وہاں سے ہٹادیا۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:08 PM IST