ETV Bharat / city

حیدرآباد: ہونے والی دلہن کی کورونا سے موت - Death during treatment

کورونا کی وجہ سے ہونے والی دلہن کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ اُپل میں پیش آیا۔

bride to be dies of covid
حیدرآباد: ہونے والی دلہن کی کورونا سے موت
author img

By

Published : May 3, 2021, 7:34 PM IST

بھرت نگر کے رہنے والے اننتیا کی بیٹی (22سالہ) سری وانی کی شادی اس ماہ کی 13 تاریخ کو ہونے والی تھی۔سری وانی کی صحت خراب ہونے پر اس کا کورونا کا معائنہ کیا گیا تاہم اس میں وہ مثبت پائی گئی۔ جس کے بعد اس کے ارکان خاندان نے اس کو ایل بی نگر کے ایک ہسپتال میں داخل کروایا جہاں وہ زیر علاج تھی۔

علاج کا دوران اس کی موت ہوگئی۔ شادی سے پہلے اچانک اس کی موت پر اننتیا کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ اننتیا کو ایک بیٹا اور ایک بیٹی تھی تاہم بیٹی کی موت ہوگئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.