ETV Bharat / city

بی جے پی رہنما بنڈی سنجے کی یاترا 29ویں دن میں داخل - بنڈی سنجے

تلنگانہ بی جے پی صدر بنڈی سنجے کی یاترا آج 29ویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ یاترا کے دوران ان کا جگہ جگہ استقبال کیا گیا۔

BJP leader Bundy Sanjay's yatra enters 29th day

author img

By

Published : Sep 25, 2021, 2:17 PM IST

Updated : Sep 25, 2021, 2:36 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کی پرجا سنگرام یاترا 29ویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔ بی جے پی لیڈر نے اس یاترا پر عوام کے بہتر ردعمل کا دعوی کیا اور کہا کہ وہ ریاست میں تبدیلی کیلئے یہ یاترا کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی بڑی تعداد اس کی یاترا میں شامل ہوتی جارہی ہے جو اس کی کامیابی کی دلیل ہے۔ کئی مقامات پر بی جے پی کے لیڈر کا عوام کی جانب سے استقبال کیا جا رہا ہے۔ اس یاترا میں شامل بی جے پی کے لیڈروں نے کہا کہ ریاست کے کسانوں کے قرض کو معاف نہیں کیاگیا۔کسانوں کو سبسیڈی نہیں دی جارہی ہے۔ہر ضلع کے عوام کو ایک مسئلہ درپیش ہے۔ سرسبزی وشادابی کیلئے ہریتاہارم پروگرام کی رقم مرکز سے مل رہی ہے۔پردھان منتری سڑک یوجنا کے تحت سڑکیں مرکزی حکومت کی جانب سے بنائی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں: تلنگانہ: خاتون نے ایمبولینس میں بچہ کو جنم دیا

نیشنل ہائی ویز کی تعمیر بھی مرکزی حکومت کروارہی ہے۔ایسے میں ریاستی حکومت نے کیا کیا ہے یہی ان کا سوال ہے۔بی جے پی کے لیڈروں نے الزام لگایا کہ کانگریس اور ٹی آرایس مل کر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

(یو این آئی)

Last Updated : Sep 25, 2021, 2:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.