اس سلسلہ میں حیدرآباد میں بنڈارو دتاتریہ کی رہائش گاہ پر خوشی اور مسرت کا ماحول دیکھا گیا، مذکورہ تلنگانہ بی جے پی کے سینئر رہنما ہیں،وہ سابق میں مرکزی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔
انھوں نے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے اظہار تشکر کیا، اور کہا کہ کسی بھی عہدہ پر عوام کی خدمت کرنا ہی انکی ذمہ داری ہے۔
دتاتریہ نے کہا کہ پارٹی نے انکی خدمات کو یاد رکھا اور انھیں یہ ذمہ داری دی ہے ۔
انھوں نے مزید کہا کہ پارٹی تلنگانہ کے رہنماوں کو اہمیت دے رہی ہے اور یہی وجہ ہیکہ تلنگانہ کے رہنماں کو اہم عہدوں پر فائز کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل کشن ریڈی کو مرکزی کابینہ میں شامل کرتے ہوئے انھیں مملکتی وزیر داخلہ بنایا گیا۔
'پارٹی نے میری خدمات کو یاد رکھا' - پارٹی نے انکی خدمات کو یاد رکھا ا
سابق رکن پارلیمان بنڈارو دتاتریہ کو مرکز نے ہماچل پردیش کا گورنر مقرر کیا ہے۔