ETV Bharat / city

ساڑھے سترہ لاکھ کا لڈو - تایا گیا کہ سات بار مذکورہ شخص بالاپور لڈو کو خرید چکے ہیں

حیدرآباد کے بالا پور گنیش مورتی کے ہاتھ میں رکھا گیا لڈو17 لاکھ60 ہزار روپے میں فروخت ہوا ہے۔

گنیش کا لڈو سترہ لاکھ ساٹھ ہزار روپئے میں فروخت
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 12:10 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:54 AM IST

گزشتہ برس یہ لڈو 16 لاکھ 60 ہزار میں فروخت ہوا تھا۔
گنیش نمرجن کے موقع پر ہر برس یہاں لڈو کے فروخت کے لیے بولی لگائی جاتی ہے،جس میں مقامی افراد، تاجرین سیاست داں اور دیگر حصہ لیتے ہیں،اس برس کے مقابلہ میں، کے رام ریڈی نامی شخص نے یہ لڈو 17 لاکھ 60 ہزار میں خرید لیا۔ بتایا گیا کہ سات بار مذکورہ شخص بالاپور لڈو کو خرید چکے ہیں، اس برس19 افراد مقابلے میں شامل تھے، آندھراپردیش کے نیلور سے تعلق رکھنے والے جی ومشی کرشنا ریڈی نے بھی اس بولی میں حصہ لیا۔
بالا پور کی یہ روایت 1994 میں شروع ہوئی،اور اس وقت سب سے پہلے 450 روپیے میں لڈو فروخت ہوا تھا۔

Intro:Body:

fks

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:54 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

hyderabad
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.