ETV Bharat / city

یوگی کے بیان پر اسدالدین اویسی کا سخت رد عمل - ہندوؤں کو ٹکٹ

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کو لے کر بی جے پی اور مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے درمیان زبانی جنگ تیز ہوگئی ہے۔

Asaduddin Owaisi's response to the yogi's statement
یوگی کے بیان پر اسدالدین اویسی کا جواب
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 10:57 PM IST

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حیدرآباد دورے کے بعد اسد الدین اویسی نے یوگی کے حیدرآباد کا نام بھاگیہ نگر کرنے والے بیان پر کہا کہ بی جے پی کا ہدف حیدرآباد کا نام بدلنا ہے۔ یہ انتخاب بھاگیہ نگر بنام حیدرآباد ہے۔

بی جے پی کے ٹکٹ تقسیم کو لے کر اویسی نے حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیں فرقہ پرست کہتے ہیں تو یہ بتائیے ہم نے ہندوؤں کو ٹکٹ دیا ہے۔ اب بی جے پی بتائے کہ بی جے پی نے کتنے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔ بی جے پی کا ہدف صرف حیدرآباد کا نام بدلنا ہے۔ یہ بھاگیہ نگر بنام حیدرآباد ہے۔ میں آئین کا حلف لیتاہوں اور یہ لوگ مجھے جناح کہتے ہیں۔

در اصل حیدرآباد میں اتنخابی تشہیر کے لیے پہنچے یوگی نے روڈ شو کے دوران کہا کہ ' ہم سب کو یہ طے کرنا ہے کہ ایک کنبہ اور دوست منڈی کی لوٹ کھسوٹ کی آزادی دینی ہے یا پھر حیدرآباد کو بھاگیہ نگر بناکر ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانا ہے۔ دوستوں یہ آپ کو طے کرنا ہے'

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.