ETV Bharat / city

حیدرآبادی لڑکے نے ایرگن مقابلےمیں چار گولڈ میڈلس جیتے - arzan ahmad won four gold medals

حیدرآبادکے شیخ ارزان احمد نے نیشنل ایرگن مقابلے میں چار گولڈ میڈل حاصل کیے-

حیدرآبادی لڑکے نے ایرگن مقابلےمیں چار گولڈ میڈلس جیتے
حیدرآبادی لڑکے نے ایرگن مقابلےمیں چار گولڈ میڈلس جیتے
author img

By

Published : Dec 1, 2019, 8:36 AM IST

دہلی میں منعقدہ پہلا بلدیو سنگھ میموریل شوٹنگ چیمپئن مقابلے میں ملک کے مختلف ریاستوں کے ایرگن شوٹرس نے حصہ لیا تھا، اس مقابلے میں قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 14 برس کے شیخ ارزان احمد نے 10مٹیر کے فاصلے پر 400 پوائنٹس میں سے 386 پوائنٹس حاصل کیےاور چار گولڈ میڈل جیتے۔

حیدرآبادی لڑکے نے ایرگن مقابلےمیں چار گولڈ میڈلس جیتے
شیخ ارزان احمد نے کئی مقابلوں میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی، ارزان احمد کو بچپن سے ہی شوٹنگ کا شوق ہے- گزشتہ 11 ماہ سے ارزان احمد ٹریننگ کر رہے ہیں، کم وقت میں انہوں نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

ارزان نویں جماعت میں پڑھتے ہیں، روزانہ اسکول کی تعلیم کے بعد وہ چھ گھنٹے ٹریننگ لیتے ہیں۔
انھوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ ملک کا نام روشن کریں گے اور ان کا خواب ہے کہ وہ ایک دن بھارت کے لیے اولمپک میں شوٹر کے حیثیت سے اپنی پہچان بنائیں-

ان کے والد شیخ اخلاق احمد نے ان کے شوق کو دیکھتے ہوئے گولکنڈہ قلعہ میں پرائڈ شوٹنگ اکیڈمی کے نام سے ایک ایرگن شوٹنگ اکیڈمی قائم کی- شیخ اخلاق احمد نے بتایا کہ ایرگن شوٹنگ مقابلے میں مسلم لڑکے بہت کم حصہ لیتے ہیں اس کھیل کو عام کرنے کے لیے یہ اکیڈمی قائم کی گئی، جس میں نہ صرف مسلم لڑکے بلکہ دیگر مذاہب کے لڑکے بھی حصے لے سکتے ہیں- اس موقع پر شیخ ارزان احمد کو افراد خاندان اور مقامی عوام نے مبارکباد پیش کی-

Intro: شیخ ارزان احمد قومی ایرگن مقابلہ میں تین گلولڈ میڈل حاصل کیا- دہلی میں منعقدہ پہلا بلدیو سنگھ میموریل شوٹنگ چیمپئن مقابلے میں ملک کے مختلف ریاستوں کے آرگن شوٹرس نے حصہ لیا تھا اس مقابلے میں قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ شیخ ارزان احمد نے 10مٹیر کے فاصلے پر 400 سو پائنٹ میں سے 386 سو پائنٹ حاصل کیا- اور تین گولڈ میڈل جیت لیا- شیخ ارزان احمد کئی مقابلوں میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی ارزان احمد کو بچپن سے ہی شوٹنگ کا شوق ہے- 11 ماہ سے ارزان احمد ٹریننگ کر رہے ہیں کم وقت میں انہوں نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ایرگن مقابلہ میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں ارزان احمد روزانہ اسکول تعلیم کے بعد چھ گھنٹے آرگن ٹریننگ کرتے ہیں ارزان احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ اس ملک کے نام روشن کریں گے اور ان کا خواب ہے کہ وہ ایک دن بھارت کے لئے اولمپک میں شوٹر کے حیثیت سے اپنی پہچان بنائے گئے - ان کے والد شیخ اخلاق احمد نے ان کے شوق کو دیکھتے ہوئے گولکنڈہ قلعہ میں پرائڈ شوٹنگ اکیڈمی کے نام سے ایک ایر گن شوٹنگ اکیڈمی قیام کیا- شیخ اخلاق احمد نے بتایا کہ گن شوٹنگ مقابلہ میں مسلم نوجوان بہت کم حصہ لیتے ہیں اس کھیل کو عام کرنے کے لیے مسلم نوجوانوں کے لئے یہ اکیڈمی قیام کی گئی اس اکیڈمی میں بہت کم قیمت میں آرگن شوٹنگ سکھائیں جائے گی- اس موقع پر شیخ ارزان احمد کو افراد خاندان اور مقامی عوام نے مبارکباد پیش کی - بائٹ شیخ ارزان احمد شیخ اخلاق احمد (والد)

Body: شیخ ارزان احمد قومی ایرگن مقابلہ میں تین گلولڈ میڈل حاصل کیا- دہلی میں منعقدہ پہلا بلدیو سنگھ میموریل شوٹنگ چیمپئن مقابلے میں ملک کے مختلف ریاستوں کے آرگن شوٹرس نے حصہ لیا تھا اس مقابلے میں قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ شیخ ارزان احمد نے 10مٹیر کے فاصلے پر 400 سو پائنٹ میں سے 386 سو پائنٹ حاصل کیا- اور تین گولڈ میڈل جیت لیا- شیخ ارزان احمد کئی مقابلوں میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی ارزان احمد کو بچپن سے ہی شوٹنگ کا شوق ہے- 11 ماہ سے ارزان احمد ٹریننگ کر رہے ہیں کم وقت میں انہوں نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے ایرگن مقابلہ میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں ارزان احمد روزانہ اسکول تعلیم کے بعد چھ گھنٹے آرگن ٹریننگ کرتے ہیں ارزان احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ اس ملک کے نام روشن کریں گے اور ان کا خواب ہے کہ وہ ایک دن بھارت کے لئے اولمپک میں شوٹر کے حیثیت سے اپنی پہچان بنائے گئے - ان کے والد شیخ اخلاق احمد نے ان کے شوق کو دیکھتے ہوئے گولکنڈہ قلعہ میں پرائڈ شوٹنگ اکیڈمی کے نام سے ایک ایر گن شوٹنگ اکیڈمی قیام کیا- شیخ اخلاق احمد نے بتایا کہ گن شوٹنگ مقابلہ میں مسلم نوجوان بہت کم حصہ لیتے ہیں اس کھیل کو عام کرنے کے لیے مسلم نوجوانوں کے لئے یہ اکیڈمی قیام کی گئی اس اکیڈمی میں بہت کم قیمت میں آرگن شوٹنگ سکھائیں جائے گی- اس موقع پر شیخ ارزان احمد کو افراد خاندان اور مقامی عوام نے مبارکباد پیش کی - بائٹ شیخ ارزان احمد شیخ اخلاق احمد (والد)

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.