ETV Bharat / city

سی اے اے کے خلاف اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے کا مطالبہ - وزیر اعلی کے سی آر شہریت ترمیمی قانون  کے خلاف ہیں

تلنگانہ کے ضلع سریا پیٹ میں میونسپل الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔

congress demand
سی اےاے کے خلاف اسمبلی میں قرارداد منظور کرنےکا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 3:25 PM IST

اس موقع پر اتم کمار ریڈی مطالبہ کیا کہ 'اگر وزیراعلی کے سی آر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہیں، تب انھیں ریاست کیرالا کی طرز پر اسمبلی کا ایک خصوصی سیشن طلب کرتے ہوئے اس کے خلاف قرار داد منظور کرنا چاہئے۔'

انھوں نے شہریت ترمیمی قانون پر تلنگانہ حکومت کی جانب کوئی موقف نہیں لینے پر وزیر اعلی کے سی آر کو ہدف تنقید بنایا۔
ضلع سریاپیٹ میں منعقد ہوئے اجلاس میں تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی نے شرکت کی۔ اس موقع پر انھوں نے خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت اور اسٹیٹ الکشن کمیشن پر نکتہ چینی کی۔
انھوں نے کہا کہ پرچے نامزدگی داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کی جانی چاہئے۔ کانگریس نے اس سلسلے میں ہائی کورٹ میں عرضی بھی داخل کی ہے، اس موقع پر اتم کمار ریڈی نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو انتخابات میں شاندار جیت کے لیے دن رات محنت کرنے پر زور دیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.