ETV Bharat / city

حیدرآباد میں بارش کا قہر ، دو دن تعطیل کا اعلان - rain fall in hyderabad

حیدرآباد میں گزشتہ دو دنوں سے ہورہی موسلا دھار بارش سے شہر کی سڑکیں وگلیاں جھیل میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید تین دن تک بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے جس کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

حیدرآباد میں بارش، دو دن تعطیل کا اعلان
حیدرآباد میں بارش، دو دن تعطیل کا اعلان
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 12:38 PM IST

حیدرآباد میں شدید بارش کے پیش نظر تلنگانہ حکومت نے گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے حدود کے تمام سرکاری دفاتر،پرائیویٹ اداروں کے لئے آج اور کل تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سرکاری پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی۔

حیدرآباد میں بارش، دو دن تعطیل کا اعلان
حیدرآباد میں بارش، دو دن تعطیل کا اعلان

تعطیل دینے کافیصلہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی ہدایت پر کیاگیا۔اس سلسلہ میں چیف سکریٹری سومیش کمار نے احکام جاری کئے۔

حیدرآباد میں بارش، دو دن تعطیل کا اعلان
حیدرآباد میں بارش، دو دن تعطیل کا اعلان

انہوں نے ساتھ ہی جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں اور ضلع کلکٹرس کو ہدایت دی کہ وہ نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کے لئے راحت کیمپس کا انتظام کریں اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے اقدامات کریں۔حکومت نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ ضروری کام پر ہی گھروں سے باہر نکلیں۔

حیدرآباد میں بارش، دو دن تعطیل کا اعلان
حیدرآباد میں بارش، دو دن تعطیل کا اعلان

بارش کے پیش نظر شہریوں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال پر فون نمبرات پرربط پیدا کریں۔فون نمبرات اس طرح ہیں۔040 - 211111111،جی ایچ ایم سی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ
90001 13667, 97046 01866،محکمہ بجلی کا نمبر94408 13750،این ڈی آرایف کے نمبرات
83330 68536, 040 2955 5500۔عوام سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ ہنگامی صورتحال پر ان نمبرات پر ربط پیدا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.