ETV Bharat / city

حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے سبب 'چھتہ بازار' کی 10 فیصد دکانیں بند

ان لاک ون کے نفاذ کے بعد بھی حکومت نے شادی گھروں میں شادی بیاہ و جلسے جلوس کی تقریبات پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، ایسے میں بینرز پوسٹرز اورشادی کارڈز تیار کرنے والے پرنٹنگ پریس سے جڑے افراد کافی پریشان ہیں۔

حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے سبب 'چھتہ بازار' کے 10 فیصد دوکانات بند

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 5:39 PM IST

Updated : Jun 18, 2020, 5:45 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں آصف جاہی دور کے پانچویں نواب میر افضل الدولہ بہادر نے سنہ 1856ء میں چھتہ بازار قائم کیا تھا-

لاک ڈاؤن کے سبب 'چھتہ بازار' کے 10 فیصد دوکانات بند

یہ بازار حیدرآباد دکن کا سب سے مشہور اور قدیم بازاروں میں سے ایک ہے جس میں 500 سے زیادہ پرنٹنگ پریس موجود ہیں۔ اس کام سے 50 ہزار خاندان جڑے ہوئے ہیں۔

اس بازار میں شادی کے کارڈز، جلسہ جلوسوں کے پوسٹرز، اسکول بیگ، اور دیگر پرنٹنگ کا کام ہوتا ہے۔

لاک ڈاون کے بعد شادی کی تقریبات منسوخ ہوگئیں، تعلیمی ادارے بند ہوگئے اور جلسہ جلوس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے چھتہ بازار کے 10 فیصد دکانیں بند ہو چکی ہیں۔

دکانداروں نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ رمضان المبارک میں جلسے کے بینرز، نظام الاوقات، شب معراج اور دیگر اشتہارات کے کاروبار نہیں ہو سکے۔

مزید پڑھیں:'ہمارے فوجی غیرمسلح کیوں تھے؟'

ان لاک ون کے بعد بھی شادی بیاہ و دیگر تقریبات پرپابندیاں عائد ہیں۔ اس کاروبار سے جڑے سبھی لوگ کافی پریشان ہیں۔

Last Updated : Jun 18, 2020, 5:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.