ETV Bharat / city

اقلیتی رہائشی اسکول میں داخلے - اقلیتی اقامتی اسکول

تلنگانہ کے نارائن پیٹ اقلیتی رہائشی اسکول نارائن برائے انگریزی میڈیم سال 2020-21 کیلئے جماعت پنجم انگریزی میڈیم میں داخلوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔

admissions-in-minority-residential-schools-in-narayan-pet
اقلیتی اقامتی اسکول میں داخلے
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 9:18 PM IST

تلنگانہ کے نارائن پیٹ اقلیتی رہائشی اسکول نارائن برائے انگریزی میڈیم سال 2020-21 کیلئے جماعت پنجم انگریزی میڈیم میں داخلوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔

جماعت پنجم کیلئے 80 نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ جن میں 51 نشستیں مسلم طلباء کیلئے جبکہ بقیہ نشستں دیگر طبقات SC’ ST ‘ BC’ بدھ پارسی کیلئے ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر جماعتیں 6th’ 7th ‘ 8th’ 9th کیلئے صرف مسلم طلباء کیلئے چند نشستیں مخلوعہ ہیں۔

پرنسپل اسکول بالا نرسمہا سوامی اور وارڑن اسکول محمد کاظم حسین نے اولیائے طلباء اور مسلم ذمہ داران سے اپیل کی کہ اپنے بچوں کو مینارٹی اسکول میں داخلہ دلوائیں۔ آن لائن رجسٹریشن کیلئے اولیائے طلبا 8247572626 فون نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

اقلیتی اقامتی اسکول نارائن پیٹ کے اساتذہ مختلف مواضعات میں لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں اپنے بچوں کو میناریٹی اسکول میں داخلہ دلوانے کیلئے شعور بیدار کررہے ہیں۔

تلنگانہ کے ہر ضلع میں اقلیتی اقامتی اسکولز قائم کئے گئے ہیں جہاں انگریزی میں تعلیم دی جاتی ہے۔ کھانے اور رہنے کا انتظام بھی ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.