ETV Bharat / city

اداکار روی تیجا سے ای ڈی کی پوچھ گچھ - ووڈ منشیات معاملہ

ٹالی ووڈ اداکار روی تیجا ٹالی ووڈ منشیات معاملہ سے رقم کی غیر قانونی منتقلی کے مبینہ تعلق کے سلسلہ میں حیدرآباد کے بشیر باغ میں واقع انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دفتر میں حاضر ہوئے جہاں ای ڈی کے عہدیداروں نے ان سے پوچھ گچھ کی۔

اداکارروی تیجا سے ای ڈی کی پوچھ گچھ
اداکارروی تیجا سے ای ڈی کی پوچھ گچھ
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 10:23 PM IST

Updated : Sep 9, 2021, 10:38 PM IST

تیجا، اُن اہم ٹالی ووڈ شخصیات میں شامل ہوگئے ہیں جن سے ای ڈی اس معاملہ میں پوچھ گچھ کررہی ہے۔ گزشتہ روز اس ایجنسی نے رانا ڈگوبٹی سے پوچھ گچھ کی تھی۔ اس منشیات معاملہ نے سال 2017 میں تلگو فلم انڈسٹری کو دہلاکر رکھ دیا تھا۔

اداکار روی تیجا سے ای ڈی کی پوچھ گچھ

یہ بھی پڑھیں: حیدرآباد: فیس کو لے کر احجتاجی دھرنا

روی تیجا سے عہدیدار دوسری مرتبہ پوچھ گچھ کررہے ہیں۔ جانچ ایجنسی نے فلم ہدایت کار پوری جگناتھ، اداکاروں چارمی، رکُل پریت سنگھ سے بھی اس معاملہ میں پوچھ گچھ کی ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Sep 9, 2021, 10:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.