2011 کی مردم شماری کے مطابق ریاست کی آبادی3.53 کروڑ تھی جبکہ اندازے کے مطابق 2019 تک یہ تعداد 3.89 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔
حیدرآباد میں تخمینہ شدہ آبادی سے بڑھ کر آدھار کارڈز کے جاری ہونے کے سرکاری اعداد وشمار بتائے جارہے ہیں۔ حیدرآباد میں44.5 لاکھ کی آبادی ہے جبکہ آدھار67.09 لاکھ ہے، حیدرآباد میں دیگر ریاستوں سے تعلیم،روزگار اور دیگر ضرورتوں پر آنے والے افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔
یو آئی ڈی اے آئی حکام کے مطابق دیگر ریاستوں سے منتقل ہونے والے افراد کی ایک بڑی تعداد حیدرآباد میں آدھار کارڈز رکھتی ہے، اور اس سلسلے میں 18 برس سے زیادہ عمر کی ایک بڑی تعداد نے آدھار کو اپلائی کیا ہے۔
تلنگانہ میں آبادی سے زیادہ آدھار کارڈز - aadhar cards in telangana
ریاست تلنگانہ میں آبادی سے زیادہ آدھار کارڈز ہیں۔ حکام کے مطابق آبادی کے تخمینے سے بڑھ کر 22 لاکھ سے زیادہ ریاست میں آدھار کارڈز ہیں۔
2011 کی مردم شماری کے مطابق ریاست کی آبادی3.53 کروڑ تھی جبکہ اندازے کے مطابق 2019 تک یہ تعداد 3.89 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔
حیدرآباد میں تخمینہ شدہ آبادی سے بڑھ کر آدھار کارڈز کے جاری ہونے کے سرکاری اعداد وشمار بتائے جارہے ہیں۔ حیدرآباد میں44.5 لاکھ کی آبادی ہے جبکہ آدھار67.09 لاکھ ہے، حیدرآباد میں دیگر ریاستوں سے تعلیم،روزگار اور دیگر ضرورتوں پر آنے والے افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔
یو آئی ڈی اے آئی حکام کے مطابق دیگر ریاستوں سے منتقل ہونے والے افراد کی ایک بڑی تعداد حیدرآباد میں آدھار کارڈز رکھتی ہے، اور اس سلسلے میں 18 برس سے زیادہ عمر کی ایک بڑی تعداد نے آدھار کو اپلائی کیا ہے۔
news
Conclusion: