ضلع کے داس پور علاقے سے نسچنتا پور گاؤں میں پیش آنے والے واقعے کی 30منٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
مقامی لوگوں کی شکایت ہے کہ عمارت کی بنیاد کمزور ہونے کے علاوہ حالیہ دنوں میں کنال کے آس پاس صاف صفائی کی گئی تھی اس کی وجہ سے عمارت میں دراڑ آگئی تھی۔ مکان مالک نے کہا کہ اس واقعہ کی وجہ سے انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔مگر ہمیں خوشی ہے کہ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
جنوبی بنگال میں کل سے شدید بارش ہورہی ہے ۔
شدید بارش کی وجہ سے زیر تعمیر سہ منزلہ عمارت منہدم - ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
جنوبی بنگال میں شدید بارش کے بعد مدنی پور ضلع میں ایک کنال سے محض چند منٹ کی دوری پر واقع ایک زیر تعمیر سہ منزل عمارت اچانک مندہم ہوگئی۔
شدید بارش کی وجہ سے زیر تعمیر سہ منزلہ عمارت منہدم