ETV Bharat / city

آسام اسمبلی انتخابات 2021: 31 مسلم امیدوار کامیاب

author img

By

Published : May 3, 2021, 12:22 PM IST

اتوار کے روز ووٹوں کی گنتی کے بعد جاری کردہ الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق آسام کے نومنتخب 126 رکنی اسمبلی میں کل 31 مسلم ایم ایل ایز بھی ہوں گے۔

successful muslim candidate in assam assembly election 2021
آسام اسمبلی انتخابات 2021: کل 31 مسلم امیدوار کامیاب

آسام اسمبلی انتخابات 2021 میں کل 336 مسلم امیدواروں نے حصہ لیا تھا، جس میں سے 31 امیدواروں نے کامیابی درج کی ہے۔

آسام میں اسمبلی رکن کے طور پر منتخب ہونے والے زیادہ تر (15) مسلم اراکین اسمبلی آل انڈیا ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) سے ہیں۔ اے آئی یو ڈی ایف نے کل 16 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

اے آئی یو ڈی ایف نے 2016 میں انتخابات میں 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی اور اس میقات میں اسمبلی میں کل 30 مسلم ارکان اسمبلی تھے۔

آسام اسمبلی میں منتخب ہونے والے دیگر مسلم ایم ایل ایز کانگریس سے ہیں۔ کانگریس سے بھی 15 مسلم امیدوار جیت کر اسمبلی پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور ایک دیگر مسلم امیدوار نومل مومن بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہیں۔ 2016 کے انتخابات میں 02 مسلم امیدواروں نے بی جے پی کی ٹکٹ پر جیت درج کی تھی۔

کامیاب مسلم امیدواروں کی مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں:

1۔ صدیق احمد (کانگریس)

2۔ عبدالعزیز (اے آئی یو ڈی ایف)

3۔ ذاکر حسین لشکر (اے آئی یو ڈی ایف)

4۔ سجام الدین لشکر (اے آئی یو ڈی ایف)

5۔ نجم الدین چودھری (اے آئی یو ڈی ایف)

6۔ کریم الدین بربوہیا (اے آئی یو ڈی ایف)

7۔ مصبا ح الاسلام لشکر (کانگریس)

8۔ خلیل الدین (کانگریس)،

9۔ نومل مومن (بی جے پی)

10۔ محمد امین الاسلام(اے آئی یو ڈی ایف)

11۔ واجد علی چودھری (کانگریس)

12۔ نذرالحق (اے آئی یو ڈی ایف)

13۔ نزان الرحمان (اے آئی یو ڈی ایف)

14۔ عبدالسبحان علی سرکار (کانگریس)

15۔ حافظ بشیر احمد (اے آئی یو ڈی ایف)

16۔ شمس الہدی (اے آئی یو ڈی ایف)

17۔ عبدالباطن (کانگریس)

18۔ عبدالکلام رشید (کانگریس)

19۔ عبدالرشید (کانگریس)

20۔ آفتاب ا لدین ملا(کانگریس)

21۔ عبدالرحیم احمد (کانگریس)

22۔ رفیق الاسلام (اے آئی یو ڈی ایف)

23۔ شیرمن علی احمد (کانگریس)

24۔ ذاکر حسین (کانگریس)

25۔ اشرف الحسین (اے آئی یو ڈی ایف)

26۔ رقیب الدین احمد (کانگریس)

27۔ مجیب الرحمان (اے آئی یو ڈی ایف)

28۔ ڈاکٹر آصف محمد نذر (کانگریس)

29۔ سراج الدین اجمل (اے آئی یو ڈی ایف)

30۔ نورالہدیٰ (کانگریس)

31۔ رقیب الحسین (کانگریس)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.