ETV Bharat / city

کورونا متاثر ترون گوگوئی کو پلازمہ تھراپی دی گئی

کورونا وائرس سے متاثر آسام کے سابق وزیراعلیٰ ترون گوگوئی کے جسم میں آکسیجن کی سطح کم ہونے کے بابت ان کی حالت بگڑنے پر انہیں پلازمہ تھراپی دی گئی ہے۔

کورونا متاثر ترون گوگوئی کو پلازمہ تھراپی دی گئی
کورونا متاثر ترون گوگوئی کو پلازمہ تھراپی دی گئی
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 7:26 PM IST

ریاست آسام کے وزیرصحت ڈاکٹر ہمنتا وشوکرما نے اطلاع دی کی گذشتہ سابق وزیر اعلیٰ ترون گوگوئی کی آکسیجن سطح 88 فیصد گر گئی جس کے بعد ان کی صحت کی نگرانی کررہے گوہاٹی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (جی ایم سی ایچ)کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں فوری پلازمہ تھراپی دی۔

انہوں نے بتایا کہ سابق وزیراعلیٰ کی حالت اب مستحکم ہے اور ان کے جسم میں آکسیجن لیول 96 سے 97 فیصد تک بنا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

پانچ دن بعد 70 ہزار سے کم ہوئے کورونا کے نئے کیسز

ترون گوگوئی 25 اگست کو کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے جس کے اگلے روز انہیں جی ایم ایس ایچ میں داخل کرایا گیا تھا۔جی ایم سی ایچ میں نو ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی صحت کی نگرانی کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.