ETV Bharat / city

رکشہ پولر نے لاٹری میں لکژری کار جیت لی

کہتے ہیں قسمت کب کس پر مہربان ہوجائے کہا نہیں جا سکتا، ریاست آسام کے ضلع بارپیٹا کے رہنے والے ایک رکشہ چلانے والے کی بھی کہانی کچھ ایسی ہی ہے۔ ایک غریب رکشہ پولر نے ٹاٹا کمپنی کی ہیرئر لکژری کار لاٹری میں جیت لی ہے۔

رکشہ چالک نے لوٹری میں لکزری کار جیتا
رکشہ چالک نے لوٹری میں لکزری کار جیتا
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 12:57 PM IST

قسمت نے کمال دکھایا اور ایک رکشہ پولر نے ٹاٹا کمپنی کی ایک ہیرئر لکژری کار لاٹری میں جیت لی۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز رکشہ پولر محمد مفیض علی نے تیرہ صفحات پر مشتمل ایک لاٹری بک خریدا تھا جس میں سے 5 صفحات اس نے کسی دوسرے سے فروخت کردیا تھا۔

رکشہ چالک نے لوٹری میں لکزری کار جیتا

قسمت کا کرنا یہ ہوا کہ ان آٹھ صفحات پر مشتمل لاٹری جو اس رکشہ پولر نے اپنے پاس رکھی تھی ان میں سے ایک لاٹری نے اس کی قسمت کے دروازے کھول دیے اور ایک غریب رکشہ پولر نے ہیرئر لکژری کار لاٹری میں جیت لی۔ جبکہ ابھی بھی اس رکشہ چالک کے پاس 7 لاٹری کے پیپرز موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:یس بینک معاملے میں انل امبانی کو ای ڈی کا سمن

۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.