ETV Bharat / city

ایمبولینس سے 197 کلو وزنی چرس برآمد

ریاست تری پورا میں پولیس نے آسام سے سٹے سرحد کے پاس ایمبولینس سے 197 کلوگرام خشک چرس برآمد کی۔

author img

By

Published : Sep 2, 2019, 7:14 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:31 AM IST

ایمبولینس سے 197 کلو وزنی چرس برآمد

اتوار کے روز کدمتلہ پولیس اسٹیشن کے انچارج کرشنادھن سرکار نے بتایا کہ'' گانجے کی غیر قانونی آمدورفت کے لئے پچھلے کچھ دنوں سے ایک ایمبولینس کے استعمال کے بارے میں مخصوص معلومات موصول ہوئی تھیں۔ خشک گنجے کے پیکٹ گاڑی میں موجود مختلف جگہوں پر چھپائے گئے تھے۔ برآمد شدہ گنجا کا وزن 197 کلوگرام ہے۔"

مسٹر سرکار نے مزید بتایا کہ ایمبولینس کے ڈرائیور اور دیگر سوار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جب انہیں روکا گیا۔

اس آپریشن کو بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ساتھ مل کر پورا کیا گیا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.