ETV Bharat / city

کرکٹر شہباز سے خصوصی بات چیت - شہباز خان کا حال میں انڈیا اے میں انتخاب ہوا ہے

ریاست ہریانہ کے ضلع میوات سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شہباز خان کا حال میں انڈیا اے میں انتخاب ہوا ہے۔ پیش ہے ای ٹی وی بھارت سے ان کی خاص بات چیت۔

شہباز خان سے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 11:13 PM IST

شہباز خان آل راؤنڈر کرکٹر ہیں۔ وہ فی الوقت رنجی ٹرافی میں بنگال کی طرف سے کھیلتے ہیں۔

شہباز خان آج دیوالی کی چھٹی پر مختصر وقت کے لئے میوات پہنچے اور اپنے پرانے دوستوں سے نوح میں ملاقات کی۔ نوح میں ہی انہوں نے پریکٹس کی تھی۔

شہباز خان سے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں انہوں نے کہا کہ 'ان کی کامیابی کے پیچھے ان کے والدین کی دعائیں کار فرما ہیں۔' انہوں نے میوات میں وسائل کی کمی ہونے سے انکار کیا اور اپنے جونئیر ساتھیوں کے لئے محنت اور سخت محنت کا پیغام دیا۔

شہباز خان ضلع نوح کے مشہور گاؤں شکراوہ کے رہنے والے ہیں۔ گزشتہ برس ان کو رنجی ٹرافی کے لئے بنگال ٹیم میں منتخب کیا گیا تھا، ان کے مسلسل بہتر کارکردگی کی وجہ سے انہیں انڈیا اے میں بھی منتخب کیا گیا۔

Intro:

Body:شہباز خان،نوح میوات ضلع کے ہونہار آل راؤنڈر کرکٹر کا حال ہی میں انڈیا اے میں منتخب کیا گیا ہے۔وہ فی الوقت رنجی ٹرافی میں بنگال کی طرف سے کھیلتے ہیں۔
شہباز خان آج دیوالی کی چھٹی پر مختصر وقت کے لئے میوات پہنچے اور اپنے پرانے دوستوں سے نوح میں ملاقات کی۔اور نوح میں ہی انہوں نے پریکٹس بھی کی۔
ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی کے پیچھے ان کے والدین کی دعائیں کار فرما ہیں۔انہوں نے میوات میں وسائل کی کمی کا انکار کیا اور اپنے جونئیر ساتھیوں کے لئے محنت اور سخت محنت کا پیغام دیا۔

شہباز خان ضلع نوح کے مشہور گاوں شکراوہ کے رہنے والے ہیں۔گزشتہ برس ان کو رنجی ٹرافی کے لئے بنگال ٹیم میں منتخب کیا گیا تھا،ان کے مسلسل بہتر کارکردگی کی وجہ سے انہیں انڈیا اے میں بھی منتخب کیا گیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.