ETV Bharat / city

اسمبلی انتخابات میں'نوجن چیتنا منچ، کی حصہ داری متوقع - تاوڈو علاقہ میں رکن اسمبلی کبھی کبھار دورہ کرتے ہیں

ریاست ہریانہ کے سوہنا اسمبلی حلقہ سے ،نوجن چیتنا منچ، تنظیم کے ناظم وشسٹ کمار گوئل الیکشن میں حصہ لینے کی تیاری کرچکے ہیں۔

،نوجن چیتنا منچ، کے رہنما الکشن میں حصہ لیں گے
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 9:34 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:44 PM IST

ہفتہ کے روز حلقہ ،تاوڈو، میں نوجن چیتنا منچ کے بینر تلے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر وشسٹ کمار گویل نے کہا کہ سوہنا حلقہ کی ترقی نہیں ہو سکی۔آج بھی سوہنا حلقےکےضلع میوات سے جڑے گاؤں بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔
سوہنا اسمبلی حلقہ سے تیج پال تنور رکن اسمبلی ہیں۔
وشسٹ کمار گویل نے الزام لگایا کہ مقامی رکن اسمبلی کوعوام کی کوئی فکر نہیں ہے، خاص کر تاوڈو علاقہ میں رکن اسمبلی کبھی کبھار دورہ کرتے ہیں اور جب آتے ہیں تو محض اپنے مخصوص لوگوں سےملاقات کرتےہیں۔اس موقع پر انہوں نے رکن اسمبلی پر جانب داری کا الزام لگایا ہے۔
وشسٹ کمار گوئل ،نوجن چیتنا منچ، کے ذریعہ عوام سے قریب ہونے کی کوشش کی ہے اور اپنی ایک خاص پہچان بنائی ہے، اور اب وہ سیاست میں حصہ لینے جارہے ہیں۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 8:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.