میوات وکاس سبھا نے یوم میوات کو اس مرتبہ یوم میوات بچاؤ کا نام دیا ہے۔ ساتھ ہی بڑے پیمانے پر این آر سی اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میوات وکاس سبھا کے صدر سلام الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ 19 دسمبر 1947 کو مہاتما گاندھی میوات آئے تھے اور ہمیں پاکستان جانے سے روکا تھا۔ ساتھ ہی ہماری جان مال اور سبھی حقوق دئے جانے کی گارنٹی دی تھی۔ آج این آر سی اور سی اے بی کے ذریعے ہمارے حق پامال کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔
قومی شہریت ترمیمی بل پر میوات وکاس سبھا کا بڑا فیصلہ
ریاست ہریانہ کی ضلع نوح کی سرگرم تنظیم میوات وکاس سبھا نے ایوان میں قومی شہریت بل کی منظوری کے خلاف یوم میوات نہیں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی شہریت ترمیمی بل پر میوات وکاس سبھا
میوات وکاس سبھا نے یوم میوات کو اس مرتبہ یوم میوات بچاؤ کا نام دیا ہے۔ ساتھ ہی بڑے پیمانے پر این آر سی اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میوات وکاس سبھا کے صدر سلام الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ 19 دسمبر 1947 کو مہاتما گاندھی میوات آئے تھے اور ہمیں پاکستان جانے سے روکا تھا۔ ساتھ ہی ہماری جان مال اور سبھی حقوق دئے جانے کی گارنٹی دی تھی۔ آج این آر سی اور سی اے بی کے ذریعے ہمارے حق پامال کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔
Intro:
Body:ریاست ہریانہ کی ضلع نوح کی سرگرم تنظیم میوات وکاس سبھا نے این آر سی اور سی اے بی کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑا فیصلہ لیا ہے۔
میوات وکاس سبھا نے یوم میوات کو اس مرتبہ یوم میوات بچاؤ کا نام دیا ہے۔ساتھ ہی بڑے پیمانے پر این آر سی اور سی اے بی (کیب)کے خلاف آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میوات وکاس سبھا کے صدر سلام الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ 19 دسمبر 1947 کو مہاتما گاندھی میوات آئے تھے اور ہمیں پاکستان جانے سھ روکا تھا۔ساتھ ہی ہماری جان مال اور سبھی حقوق دئے جانے کی گارنٹی دی تھی۔آج این آر سی اور کیب کے ذریعے ہمارے اس حق پامال کرنے کی بات کہ جارہی ہے۔
انہوں نے کہا 18 دسمبر یوم میوات کر ہم نوح سے گھاسیڑا گاؤں جہاں گاندھی جی آئے تھے وہاں تک پیدل جلوس نکالیں گے۔اور 19 دسمبرکق دہلی احتجاج کیلئے کوچ کریں گے۔
سابق صدر عمر محمد پاڈلہ نے کہا،مرکزی حکومت ڈیواڈ اینڈ رول کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔یہ ہمارا ملک ہے اور ہم اہن آر سی میں مانگے گئے ڈاکیومینٹ نہیں دیں گے۔کیونکہ ہمیں سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
میوات وکاس سبھا کے ذریعہ منعقدہ میٹنگ میں کہا گیا کہ میواتی ہمیشہ سے محب وطن رہے ہیں۔جنگ آزادی 1857میں سب سے زیادہ ہریانہ میں میوات کے لوگوں نے ہی قربانیاں دیں۔بابر سے مقابلہ کیا۔جنگ آزادی میں شہید ہوئے اور اس ظلم سے بھی لڑیں گے اور ضرور کامیاب ہونگے۔
ایک ویڈیو ای میل پر چاہیں تو لے سکتے ہیں۔
بائٹ سلام الدین ایڈووکیٹ
صدر میوات وکاس سبھا
عمر محمد پاڈلہ
سابق صدر میوات وکاس سبھا
ڈاکٹر ارشد اڈبر
سماجی کارکن
Conclusion: