ETV Bharat / city

بارش کسی کے لیے رحمت تو کسی کے لیے زحمت - کسانوں نے راحت کی سانس لی

میوات میں کسانوں نے گیہوں اور سرسوں کی فصل کھیتوں میں اگا رکھی ہے۔لیکن نہروں میں پانی نہ ہونے کے سبب گیہوں کی فصل کو نقصان ہو رہا تھا۔بارش سے نوح بلاک کے کسانوں کو راحت ملی ہے۔اور وہ بارش کو سونے کی بارش کے مترادف سمجھ رہے تھے۔

ای ٹی وی بھارت
بارش کسی کے لیے رحمت تو کسی کے لیے زحمت
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 11:15 PM IST

ریاست ہریانہ کے میوات علاقے میں تیز بارش اور زالہ باری ہوئی۔جس سے کسانوں نے راحت کی سانس لی تو کہیں زالہ باری سے ہوئے بھاری نقصان سے کسانوں میں غم اور مایوسی چھا گئی۔

میوات میں کسانوں نے گیہوں اور سرسوں کی فصل کھیتوں میں اگا رکھی ہے۔لیکن نہروں میں پانی نہ ہونے کے سبب گیہوں کی فصل کو نقصان ہو رہا تھا۔بارش سے نوح بلاک کے کسانوں کو راحت ملی ہے۔اور وہ بارش کو سونے کی بارش کے مترادف سمجھ رہے تھے۔

بارش کسی کے لیے رحمت تو کسی کے لیے زحمت

لیکن فیروز پور جھرکا، پونہانہ اور پلول ضلع کے ہتھین بلاک میں بارش کے ساتھ تیز زالہ باری سے شدید نقصان پہنچا ہے۔رنیالہ خورد جھانڈا، مالوکا، رہپوا، گلالتہ، نگینہ سمیت کئی درجن گاؤں میں اولہ گرنے سے فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں: 'بنگال ہندوستانی معیشت کی لائف لائن ہے'

کسانوں کا کہنا ہے کہ اصل نقصان کا اندازہ تو صبح ہونے پر پتہ چلے گا۔کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کاشتکاری میں ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگا کر معاوضہ دیا جائے۔

Intro:

Body:اینکر :
ریاست ہریانہ کے میوات علاقہ میں مغرب کے بعد تیز بارش اور زالہ باری (اولہ باری) ہوئی۔جس سے کہیں کسانوں نے راحت کی سانس لی تو کہیں اولہ زاری سے ہوئے بھاری نقصان سے کسانوں میں غم اور مایوسی چھا گئی۔
میوات میں کسانوں نے گیہوں اور سرسوں کی فصل کھیتوں میں اگا رکھی ہے۔لیکن نہروں میں پانی نہ ہونے کے سبب گیہوں کی فصل کو نقصان ہو رہا تھا۔آج ہوئی بارش سے نوح بلاک کے کسانوں کو راحت ملی ہے۔اور وہ بارش کو سونے کی بارش کے مترادف سمجھ رہے تھے۔
لیکن فیروز پور جھرکا،پونہانہ،اور پلول ضلع کے ہتھین بلاک میں بارش کے ساتھ تیز زالہ باری سے شدید نقصان پہنچا ہے۔رنیالہ خورد جھانڈا،مالوکا،رہپوا،گلالتہ، نگینہ سمیت کئی درجن گاؤں میں اولہ گرنے سے فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں۔کسانوں کا کہنا ہے کہ اصل نقصان کا اندازہ تو صبح ہونے پر پتہ چلے گا۔کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کھیتوں کی گرداوری کراکر نقصان کی خاطر خواہ معاوضہ دیا جائے۔

بائٹ :
۱۔دیوندر نوح (کسان )
۲۔کسان رام بھگت
۳۔عرفان میو
کسان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.