ETV Bharat / city

بی جے پی کے دور اقتدار میں خواتین خوفزدہ ہیں: نینا سنگھ

author img

By

Published : Jul 30, 2019, 6:01 PM IST

انڈری گاؤں میں ہری چنری چوپال پروگرام میں ڈبوالی سے رکن اسمبلی اور جے جے پی کی رہنما نینا سنگھ چوٹالہ نے کہا کہ ریاست ہریانہ میں جن نائک جنتا پارٹی کی حکومت بننے پر ہریانہ میں لڑکیوں کی تعلیم پہلی کلاس سے پی ایچ ڈی تک مفت فراہم کی جائے گی۔

فائل فوٹو

نینا سنگھ چوٹالہ نے مزید کہا کہ خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے ان کی آمدنی کو بڑھایا جائے گا، اور پینشن عمر 55 برس کی جائے گی۔

نینا سنگھ چوٹالہ آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے بیٹوں دشینت چوٹالہ اور دگ وجے چوٹالہ کیلئے انتخابی مہم 'ہری چنری چوپال' کا اہتمام ریاست بھر میں کررہی ہیں۔

بی جے پی کے دور اقتدار میں کواتین ڈری ہوئی ہیں: نینا سنگھ

اسی سلسلے میں نوح اسمبلی حلقے کے گاؤں انڈری میں اس پروگرام کا انعقاد ہوا۔ جس میں نینا سنگھ چوٹالہ نے خواتین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں خواتین ڈری اور سہمی ہوئی رہتی ہیں۔

انہوں نے کہا 'آج خواتین کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ خود اپنی آواز اس قدر بلند کرنے کی ضرورت ہے کہ حکومت کی جڑیں ہل جائیں'۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ میں جن نائک جنتا پارٹی کی حکومت بننے پر پہلی قلم سے ہریانہ میں لڑکیوں کی تعلیم پہلی کلاس سے پی ایچ ڈی تک مفت فراہم کی جائے گی۔ خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے لیے ان کی آمدنی کو بڑھایا جائے گا، خواتین کے لئے پینشن عمر 55 برس کی جائے گی مذکورہ باتیں انڈری گاؤں میں ہری چنری چوپال پروگرام میں ڈبوالی سے ممبر اسمبلی اور جے جے پی رہنما نینا سنگھ چوٹالہ نے کہیں۔ نینا سنگھ چوٹالہ اپنے بیٹوں دشینت چوٹالہ اور دگوجیہ چوٹالہ کیلئے انتخابی مہم ہری چنری چوپال کا اہتمام ریاست بھر میں کرتی آرہی ہیں۔اسی سلسلے میں نوح اسمبلی حلقہ کے گاؤں انڈری میں اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ نینا سنگھ چوٹالہ نے خواتین سے زوردار اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں خواتین ڈری اور سہمی ہوئی رہتی ہیں آج خواتین کو متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔خود اپنی آواز اس قدر بلند کرنے کی ضرورت ہے کہ حکومت کی جڑیں ہل جائیں۔ نینا سنگھ چوٹالہ تقریر کے دوران ویڈیو میل سے رسیو کریں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.