ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے مدعے پر بوال تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ جہاں ایک طرف سی اے اے کی مخالفت میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب بی جے پی رہنماؤں کی بیان بازی میں کمی نہیں آ رہی ہے۔
غور طلب ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کرتے ہوئے راشٹریہ سدبھاونا منچ کیتھل نام کی بیداری اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا۔