واضح رہے جے جے پی اس وقت بی جے پی کے ساتھ حکومت سازی میں شریک ہے۔ دونوں پارٹیوں کی مشترکہ حکومت میں جے جے پی کے سربراہ دشینت چوٹالہ ہریانہ کے نائب وزیر اعلی ہیں۔
حال ہی میں طیب حسین گھاسیڑیا کو ضلع صدر بنایا گیا اور میوات میں پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔
بی جے پی کے ساتھ حصہ داری، کانگریس پر الزام تراشی
ریاست ہریانہ کے میوات کے نوح اسمبلی حلقہ سے جن نائک جنتا پارٹی (جے جےپی)کے امیدوار رہے طیب حسین گھاسیڑیا نے ایک میٹنگ طلب کر پارٹی کو مظبوط کرنے کا لائحہ عمل بنایا۔
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت میں جے جے پی ضلع صدر طیب حسین گھاسیڑیا
واضح رہے جے جے پی اس وقت بی جے پی کے ساتھ حکومت سازی میں شریک ہے۔ دونوں پارٹیوں کی مشترکہ حکومت میں جے جے پی کے سربراہ دشینت چوٹالہ ہریانہ کے نائب وزیر اعلی ہیں۔
حال ہی میں طیب حسین گھاسیڑیا کو ضلع صدر بنایا گیا اور میوات میں پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔
Intro:
Body:ریاست ہریانہ کے میوات کے نوح اسمبلی حلقہ سے جن نائک جنتا پارٹی (جے جےپی)کے امیدوار رہے طیب حسین گھاسیڑیا نے ایک میٹنگ طلب کر پارٹی مظبوط کرنے کا لائحہ عمل بنایا۔
جے جے پی اس وقت بی جے پی کے ساتھ حکومت سازی کر چکی ہے۔دونوں پارٹیوں کی مشترکہ حکومت میں جے جے پی کے سربراہ دشینت چوٹالہ ہریانہ کے نائب وزیر اعلی ہیں۔

اسی ضمن میں طیب حسین گھاسیڑیا نے ضلعی سطح کے عہدیداروں کو میٹنگ کر پارٹی کو مضبوط کرنے کا لائحہ عمل بنایا۔
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے طیب حسین گھاسیڑیا نے کانگریس پر میوات کو پسماندہ رکھنے کا الزام عائد کیا گیا۔انہوں نے موجودہ رکن اسمبلی آفتاب احمد پر بھی کئی مطالبات کو پورا نہ کروانے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کے ساتھ حکومت سازی کرنے سے پہلے طیب حسین گھاسیڑیا کانگریس اور بی جے پی دونوں پر الزامات لگاتے تھے۔ لیکن اب بی جے پی کے ساتھ ہاتھ حکومت سازی کرنے کے بعد بعد صرف کانگریس پر الزامات لگائے ۔
انہوں نے کہا کہ جلد ہی ریاست کے نائب وزیر اعلی سے ملاقات کر میوات کے دیرینہ مطالبات کو پورا کروانے کے لیے منصوبہ بندی کرائی جائے گی۔
مفصل بائٹ : طیب حسین گھاسیڑیا (ضلع صدر جے جے پی)
Conclusion: