ETV Bharat / city

آروگیہ سیتو ایپ کے نقلی ایپ کے متعلق ضلع مجسٹریٹ کی وضاحت

آروگیہ سیتو ایپ عوام کو کورونا وائرس کے خطرے سے باخبر رہنے کیلئے بنائی گئی ہے۔ اگر کورونا سے متاثر کوئی شخص آپ کے 6 فٹ کے دائرے میں آتا ہے تو آپ کو الرٹ میسیج آنے شروع ہو جائیں گے۔

author img

By

Published : May 13, 2020, 11:29 PM IST

District Magistrate's explanation regarding the fake app of Arogya Seto app
آروگیہ سیتو ایپ کے نقلی ایپ کے متعلق ضلع مجسٹریٹ کی وضاحت

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے مجسٹریٹ پنکج نے کہا کہ آروگیہ سیتو ایپ کے نقلی ایڈیشن کے بارے میں جانکاری ملی ہے۔اس لئے آپ واٹس ایپ پر بھیجے گئے کس لنک کے ذریعے یہ ایپ ڈاؤنلوڈ نہ کریں، بلکہ ایپ اسٹور یا گوگل پلے اسٹور سے ہی ڈاؤنلوڈ کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس اسمارٹ- فون نہیں ہے، تو آپ 1921 پر مس کال کر سکتے ہیں۔آروگیہ سیتو انٹرایکٹو وائس رسپانس سسٹم شروع کیا جائے گا۔ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ اروگیہ سیتو ایپ عوام کو کورونا وائرس کے خطرے باخبر رہنے کیلئے بنائی گئی ہے۔

اگر کورونا سے متاثر کوئی شخص آپ کے 6 فٹ کے دائرے میں آتا ہے تو آپ کو الرٹ میسیج آنے شروع ہو جائیں گے۔یہ این آئی سی کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔حکومت چاہتی ہے کہ اس تکنیک سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جائے یہ ایپ پوری طرح محفوظ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.