مسٹر چوٹالا نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے خصوصی اجلاس کے نام پر کچھ نہیں کیا۔ کہنے کو تو خصوصی اجلاس کے بجٹ سے پہلی بار منتخب ہو کر آنے والے اراکین اسمبلی کو ایوان کی معلومات دینی تھی مگر جن بڑے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا انہوں نے ہندو زبان کا استعمال تک نہیں کیا۔
'منیش گروور پر عائد الزامات کی سی بی آئی سے تفیتش کروائی جائے' - انڈین نیشنل لوک دل
انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے سابق رہنما اور اعلان آباد کے رکن اسمبلی ابھے سنگھ چوٹالا نے کہا کہ ریاست کے سابق وزیر منیش گروور پر ایک رکن اسمبلی کی جانب سے عائد کی جانے والی بد عنوانی کے سلسلے میں الزامات کی سی بی آئی سے خصوصی تفتیش کروائی جانی چاہیے کیونکہ ریاستی حکومت کی ایجنسی سے غیر جانب دارانہ تفتیش ممکن نہیں ہے۔
مسٹر چوٹالا نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے خصوصی اجلاس کے نام پر کچھ نہیں کیا۔ کہنے کو تو خصوصی اجلاس کے بجٹ سے پہلی بار منتخب ہو کر آنے والے اراکین اسمبلی کو ایوان کی معلومات دینی تھی مگر جن بڑے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا انہوں نے ہندو زبان کا استعمال تک نہیں کیا۔
RegionalPosted at: Jan 25 2020 5:14PM
سابق وزیر منیش گروور پر عائد الزامات سی بی آئی سے تفیتش کروائی جائے: ابھے چوٹالا
سرسہ، 25 جنوری (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے سابق رہنما اور اعلان آباد کے رکن اسمبلی ا بھے سنگھ چوٹالا نے کہا کہ ریاست کے سابق وزیر منیش گروور پر ایک رکن اسمبلی کی جانب سے عائد کی جانے والی بد عنوانی کے سلسلے میں الزامات کی سی بی آئی سے خصوصی تفتیش کروائی جانی چاہیے کیونکہ ریاستی حکومت کی ایجنسی سے غیرجانب دارانہ تفتیش ممکن نہیں ہے۔
مسٹر چوٹالا نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے خصوصی اجلاس کے نام پرکچھ نہیں کیا۔ کہنے کو تو خصوصی اجلاس کے بجٹ سے پہلی بار منتخب ہوکر آنے والے اراکین اسمبلی کو ایوان کی معلومات دیناتھی مگر جن بڑے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا، انہوں نے ہندو زبان کا استعمال تک نہیں کیا۔
یو این آئی،ایم اے۔
Conclusion:
TAGGED:
انڈین نیشنل لوک دل