ETV Bharat / city

گونڈہ میں سڑک حادثہ، دو نوجوانوں کی موت - گونڈہ میں سڑک حادثہ

ضلع گونڈہ کے چھپیا علاقے میں اتوار کو ہوئے سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

Two youths killed in road accident in Gonda
گونڈہ میں سڑک حادثہ، دو نوجوانوں کی موت
author img

By

Published : May 10, 2020, 10:17 PM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع گونڈہ کے چھپیا علاقے میں اتوار کو ہوئے سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

پولیس کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ مسکنوا-ببھنان روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہوکر پورب موڑ کے پاس سڑک کے کنارے واقع سنگ میل سے ٹکرا گئی۔

اس واقعہ میں بلرام پور رہائشی دلیپ (30) اور اس کا 38 سالہ ہم زلف زخمی ہو گئے دونوں زخمیوں کو ہسپتال بھیجا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

انہوں نے بتایا کہ بلرام پور رہائشی دلیپ اپنے ہم زلف کے ساتھ رشتہ داری میں جا رہا تھا اور یہ حادثہ ہو گیا۔ پولیس نے ان کے اہل خانہ کو اطلاع دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.