ETV Bharat / city

Om Prakash Rajbhar in Jaunpur: 'اکھلیش یادو کی قیادت میں سرکار بنے گی' - Om Prakash Rajbhar in Shahganj\

شاہ گنج اسمبلی حلقہ میں انتخابی مہم کے دوران اوم پرکاش راجبھر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش سے مہنگائی، بے روزگاری، بد عنوانی، پرانی پینشن، نوکری کو لیکر پورے یوپی میں تبدیلی کی لہر چل رہی ہے Om Prakash Rajbhar in Shahganj۔

Om Prakash Rajbhar in Jaunpur
Om Prakash Rajbhar in Jaunpur
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 9:14 PM IST

جونپور: ریاست اترپردیش کے جونپور کے شاہ گنج اسمبلی حلقہ میں سماجوادی پارٹی و اتحاد کے امیدوار شیلیندر یادو عرف للئی کے حق میں عوامی اجلاس کو خطاب کرنے کے لیے سہیل دیو بھارتی سماج پارٹی کے قومی صدر اوم پرکاش راجبھر موضع مجڈیہاں میں شرکت کر کے عوام سے شیلیندر یادو کو کامیاب کرنے کی اپیل کی ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوم پرکاش راجبھر نے کہا کہ اتر پردیش سے مہنگائی، بے روزگاری، بد عنوانی، پرانی پینشن، نوکری کو لیکر پورے یوپی میں تبدیلی کی لہر چل رہی ہے اور 10 مارچ کو اکثریت آئے گی اور اکھلیش یادو کی قیادت میں سرکار بنے گی۔

انہوں نے اپنی نشست ظہور آباد کے تعلق سے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ 10 مارچ کے بعد معلوم ہوگا کہ گببر کون ہے وہ 10 مارچ کے بعد کاؤنٹنگ سے روتے ہوئے آئیں گے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے سماجوادی پارٹی کے امیدواروں پر حملہ کے تعلق سے کہا کہ یہ بی جے پی کی ناکامی کی دلیل ہے جو طرح طرح کے کھیل کھیل رہے ہیں تو ہم لوگ پریشان کرنے والے نہیں بلکہ حکومت بنانے والے لوگ ہیں اور 2022 میں ہم اکثریتی ووٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.