ETV Bharat / city

'نریندرموی' اب محمد مودی بن گئے - مسلم گھرانے میں پیدا ہونے والے بچے کا نام نریندر مودی

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈا کے وزیر گنج علاقے کے پرساپور گاؤں میں مسلم گھرانے میں پیدا ہونے والے بچے کا نام نریندر مودی رکھنے پر تنازع کھڑا ہو گیا۔

نریندرموی اب محمد مودی بن گئے
author img

By

Published : May 29, 2019, 10:18 PM IST

23 مئی کو جب ملک بھر میں عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی چل رہی تھی اور نریندر مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہو رہی تھی، تبھی اتر پردیش کے ضلع گونڈا کے ایک مسلم خاندان میں پیدا ہو نے والے بچے کا نام 'نریندر دامودار داس مودی' رکھا گیا تھا۔

نریندرموی اب محمد مودی بن گئے
اس واقعہ نے بھارتی میڈیا میں سرخی بٹور لی تھی، کچھ لوگوں نے اسے نئے بھارت کی نئی سوچ کا مظہر قرار دیا۔ لیکن مسلم سماج کو یہ نام پسند نہیں آیا۔ مقامی لوگوں کے اعتراض کے بعد اہل خانہ نے بچے کا نام بدل کر محمد مودی رکھ دیا ہے۔

منہاج وزیر اعظم مودی کو بھائی بتا رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مودی کی شخصیت سے متاثر ہو اپنے بچے کا نام مودی رکھا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے بیٹے کا نام سرکاری دستاویز میں محمد مودی ہوگا اور گھر میں ہم لوگ انہیں آفتاب کہہ کر پکاریں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں جانتی ہوں کی نریندر مودی میرے بچے اور ہمارے ساتھ کوئی بھید بھاؤ نہیں کریں گے۔ وہ ہندو مسلمانوں کو جوڑ نے کا کام کرتے ہیں اور وہ میرے بھائی ہیں۔

خیال رہے کہ منہاج بیگم نے 23 مئی کو بچے کی ولادت کے بعد دبئی میں ملازم اپنے شوہر مشتاق احمد کو اسکی اطلاع دی تھی اور نام کے تعلق سے استفسار کیا تھا۔ لڑکے کی پیدائش اور مودی کی جیت کی خبر سے متاثر ہوکر مشتاق احمد نے کہا کہ کیا ہمارے گھر مودی آئے ہیں۔ اس پر انکی بیوی منہاج نے اپنے بچے کا نام' نریندر دامودر داس مودی' رکھ دیا تھا۔

Intro:गोण्डा : मोदी नामकरण मामले में आया नया मोड़ विरोध के बाद माँ मेनाज खान ने बच्चे का नाम मोहम्मद मोदी और घर का नाम आफताब आलम रखा,मोदी को बताया भाई

Anchor:- खबर यूपी के गोंडा से है जहां बीते 23 मई मतगणना के दिन मुस्लिम परिवार में जन्मे बच्चे का नाम नरेंद्र दामोदरदास मोदी रखने को लेकर चर्चा में आई मेनाज खान ने आखिरकार अपने बातों से यू टर्न यू टर्न ले ही लिया । थाना वजीरगंज क्षेत्र की परसा पुर गांव की रहने वाली मैंनाच खान का कहना है जब मतगणना हो रही थी और बीजेपी सरकार को बहुमत मिल रहे थे तब मैंने अपने बच्चों को जन्म दिया था और जब मैंने फोन से अपने पति को यह बताया तो उन्होंने कहा क्या अपने यहां नरेंद्र मोदी आ गए हैं अब उनका नाम नरेंद्र मोदी की रखें इसलिए मैंने अपने बच्चे का नाम नरेंद्र मोदी रखने के लिए जिला अधिकारी को भी शपथ पत्र दिया था। अब मेरे समुदाय के लोग दबाव डाल रहे हैं कि अब आपका बच्चा हिंदू हो जाएगा उस पर आपका कोई अधिकार नहीं रहेगा उस बच्चे को लोग ले जायेंगे और जो मुस्लिम होने का रीति रिवाज होता है वह आपके बच्चे का नहीं होगा आसपास के लोग व रिश्तेदार इन सब बातों को लेकर डरवा रहे हैं इसलिए अब मैं अपने बच्चे का नाम मोहम्मद मोदी रखूंगी। मेरा बच्चा मुसलमान है वह मुसलमान ही रहेगा उसका घर का नाम आफताब आलम रहेगा और लिखने पढ़ने वाला नाम मोहम्मद मोदी रहेगा । मैं जानती हूं कि नरेंद्र मोदी मेरे बच्चे के साथ को और मेरे परिवार के साथ कोई भेदभाव नहीं करेंगे वह हिंदू मुसलमान को जोड़ने का काम करते हैं। मोदी मेरे भाई की तरह है

Byte:- मेनाज बेगम (मुस्लिम महिला व नवजात की मां)

अनुराग कुमार सिंह
गोण्डा यूपी 9838658213

Body:अनुराग कुमार सिंह
गोण्डा यूपी 9838658213

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.