آفیشیل ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سریو ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان92.730 کے عوض 93.230 پر ہے۔ ندی خطرے کے نشان سے 47 سینٹی میٹر اوپر بہہ رہی ہے۔ ندی کی سیلاب سے ہریا اور بستی تحصیل کے 40 سے زیادہ گاؤں متاثر ہیں۔
ندی کئی مقامات پر تیز کٹان کررہی ہے جس سے زرعی زمین ندی کے پانی سے زیر آب ہورہی ہے۔ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر شبھیکا بابو،آراجی ڈیہا، یہت مالی ماجھا، دیورا، گنگوار، کلیانپور، بھرتھاپور پڑاؤ، کنہائی پور، نرسنگھ پور، بڑا گاؤں، وتاوا، اہلیا، جگارائے، گلاس پورا گاؤں کے شہری کافی پریشان ہیں۔
اس شعبے کے کئی گاؤں کے شہری باندھ کے کنارے پناہ لئے ہوئے ہیں۔سیلاب سے 11 ہزار سے زیادہ آبادی متاثر ہیں۔ شہریوں کی مدد کے لئے 75 کشتیاں لگائی گئی ہیں۔
بستی: سریو ندی خطرے کے نشان سے اوپر - سریو ندی خطرے کے نشان سے اوپر
اترپردیش کے ضلع بستی میں سریو ندی آج خطرے کے نشان سے 47 سینٹی میٹر اوپربہہ رہی ہے جبکہ ندی کی سیلابی اور کٹان سے 40سے زیادہ گاؤں متاثر ہیں۔