ETV Bharat / city

Ghaziabad Police Arrested a Gangster: تصادم میں بدمعاش گولی سے زخمی ہوا

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 8:00 PM IST

غازی آباد پولیس نے سامان چوری کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ جس میں وہ تصادم کے دوران زخمی ہوگیا، عثمان عرف بھورا نامی بدمعاش کے اوپر گوتم بدھ نگر اور ہاپوڑ ضلع میں کئی کیسز درج ہیں۔ The bully was injured in the collision۔

Ghaziabad Police Arrested a Gangster
Ghaziabad Police Arrested a Gangster

غازی آباد: اترپردیش کے غازی آباد پولیس نے فیکٹریوں سے سامان چُرانے والے گروہ کے ایک بدمعاش کو انکاؤنٹر میں گولی ماری، جس میں وہ زخمی ہوگیا۔ بدمعاش کے پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوا۔ پولیس نے اسے گرفتار کر کے ہسپتال میں داخل کرایا۔ ملزم کے خلاف گوتم بدھ نگر اور ہاپوڑ اضلاع میں 17 مقدمات درج ہیں۔ پولیس کے مطابق میرٹھ روڈ پر واقع اے ایل ٹی فلائی اوور پر سروس روڈ پر کرائم برانچ اور سیہنی گیٹ تھانے کی پولیس کی مڈبھیڑ ہوئی۔ زخمی بدمعاش بین ریاستی گینگ کا سرغنہ عثمان عرف بھورا ہے۔ وہ غازی آباد ضلع کے بھوجپور تھانہ علاقے کے تحت گاؤں کلچنا کا رہنے والا ہے Ghaziabad Police Arrested a Gangster۔

پولیس کے مطابق اس کے قبضے سے ایک پستول، کارتوس اور اپاچی موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔ گرفتار ملزم عثمان عرف بھورا نے بتایا کہ ہولی کے قریب اس نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈھولانہ کے گاؤں کھچڑا میں تانبے کی فیکٹری سے 9-10 ٹن سامان چوری کیا۔ اگلا واقعہ لوہیا نگر انڈسٹریل ایریا غازی آباد میں انجام دینے والے تھے۔ اسی لیے آج ریکی کرنے آیا تھا۔

مزید پڑھیں:

عثمان نے دوران تفتیش مزید کئی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم کے خلاف گوتم بدھ نگر ضلع کے پولس اسٹیشن سورج پور میں، 13 پولس اسٹیشن فیز 3 اور ہاپوڑ دیہات پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.