غازی آباد: ملک کے مشہور نتیش کٹارا قتل کیس کے گواہ اجے کٹارا کی اہلیہ مدھو کٹارا پر حملہ ہوا ہے۔ معاملہ غازی آباد کے تھانہ صاحب آباد علاقہ میں پیش آیا ۔ الزام لگایا گیا ہے کہ کار سواروں نے اجے کٹارا کی اہلیہ پر حملہ کیا ۔ یہ واقعہ دیوالی کی رات کا بتایا گیا ہے۔ لیکن اجے کٹارہ نے آج صاحب آباد پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔ پولیس اس کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اجے کٹارا کا کہنا ہے کہ ڈی پی یادو نے ان پر حملہ کیا ہے۔
اجے کٹارا کی اہلیہ مدھو کٹارا پر حملہ - attack on wife of ajay kataria
نتیش کٹارا قتل کیس کے گواہ اجے کٹارا کی اہلیہ مدھو کٹارا پر جان لیوا حملہ ہوا ہے۔ معاملہ غازی آباد کے تھانہ صاحب آباد علاقہ میں پیش آیا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
اجے کٹارا کی اہلیہ مدھو کٹارا پر حملہ