ETV Bharat / city

غازی آباد: کووڈ-19 ہاٹ سپاٹ کی نگرانی کے لئے ڈرون کا استعمال - محکمہ صحت

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل شہر غازی آباد پولیس نے ضلع میں کورونا وائرس کے ہاٹ سپاٹ کی نگرانی کے لئے ڈرون کا استعمال کررہی ہے۔

کووڈ-19 ہاٹ سپاٹ کی نگرانی کے لئے ڈرون کا استعمال

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 4:41 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ منیش مشرا نے بتا یا کہ ہم ہاٹ سپاٹ علاقے کی باقاعدگی سے نگرانی کے لئے ڈرون استعمال کر رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن اقدامات پر عمل کیا جا رہا ہے۔"

کووڈ-19 ہاٹ سپاٹ کی نگرانی کے لئے ڈرون کا استعمال
کووڈ-19 ہاٹ سپاٹ کی نگرانی کے لئے ڈرون کا استعمال

حکومت نے گذشہ ہفتے مہلک وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے شہر میں 13 کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ علاقے کع کیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو 78 نئے مثبت کیسز کی اطلاع ملنے کے بعد اتر پردیش میں کووڈ-19 مثبت واقعات کی مجموعی تعداد 805 ہوگئی۔

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 17 مریضوں کے صحت مند ہونے کے بعد انہیں چھٹی دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔جبکہ کل تک اترپردیش کے مختلف اضلاع سے مزید 13 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.