ETV Bharat / city

گیا میں نوجوان کا گولی مار کر قتل - قتل کی وجوہات

ریاست بہار کے ضلع گیا میں دوستوں کے ساتھ پارٹی کرنے گئے ایک شخص کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

گیا میں نوجوان کا گولی مار کر قتل
گیا میں نوجوان کا گولی مار کر قتل
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 7:18 PM IST

ریاست بہار میں گیا ضلع کے وشنو تھانہ علاقہ میں ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ برہمنی گھاٹ ڈمریا مندر کے نزدیک رہنے والا اپندر مشرا (25) سوموار کی رات اپنے دوستوں کے ساتھ پھلگو ندی پر پارٹی کرنے کیلئے گیا تھا۔ علی الصبح قریب چار بجے اپندر کے دوست لاش لیکر اس کے گھر پہنچے اور اہل خانہ کو بتایاکہ پارٹی کے بعد وہ برہمنی گھاٹ مندر میں سو گیا تھا۔ اسی درمیان کچھ لوگ وہاں آئے اور انہوں نے اپندر کا گولی مار کرقتل کر دیا۔

ذرائع نے بتایاکہ قتل کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔

پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.