ETV Bharat / city

گیا: سی اے اے کی حمایت میں یوگی کا عوامی اجلاس - Yogi public meeting in support of CAA in gaya bihar

سی اے اے کی حمایت میں آج ریاست بہار کے شہر گیا میں یوپی کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کا عوامی اجلاس ہونا ہے۔ کچھ ہی دیر میں وہ عوام سے مخاطب ہوں گے۔

Yogi public meeting in support of CAA in gaya bihar
گیا: سی اے اے کی حمایت میں یوگی کا عوامی اجلاس
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 12:56 PM IST

قومی شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں اترپردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کے عوامی اجلاس میں لاکھوں کی بھیڑ کا دعوی کیا جارہا ہے۔ بارہ بجے تک ہزاروں کی بھی بھیڑ نہیں پہنچی، بیداری جلسہ میں صبح دس بجے ہی یوگی آدتیہ ناتھ کو پہنچنا تھا تاہم ابھی یوگی نہیں پہنچے ہیں۔

گیا: سی اے اے کی حمایت میں یوگی کا عوامی اجلاس

بی جے پی کی جانب سے دعوی کیا گیا تھا کہ اس میں لاکھوں افراد شریک ہون گے تاہم ابھی ہزاروں کی بھی بھیڑ گاندھی میدان میں نہیں پہنچی ہے۔

وی آئی پی ایریا سے لیکر خواتین ایریا تک کی کرسیاں خالی پڑی ہیں، سامعین کا ایریا بھی پوری طرح سے خالی ہے، بیداری جلسہ اس لیے بھی اہم مانا جارہا تھا کیونکہ گیا میں سی اے اے کی مخالفت میں بڑے پیمانے پرمظاہرے واحتجاج ہورہے ہیں۔

Yogi public meeting in support of CAA in gaya bihar
گیا: سی اے اے کی حمایت میں یوگی کا عوامی اجلاس

بی جے پی کادعوی تھاکہ اس ریلی کے ذریعے لاکھوں افراد شریک ہوکر مظاہروں کاجواب دیں گے تاہم ابھی تک ایسا نہیں ہوا ہے۔

بی جے پی رہنماوں کادعوی ہے کہ یوگی کے پہنچنے تک گاندھی میدان میں بھیڑ ہوجائے گی۔ اسٹیج سے بار بار اعلان کیا جارہا ہے کہ جلسہ گاہ میں پہنچیں۔ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کچھ ہی وقت میں جلسہ گاہ میں پہنچنے والے ہیں۔

Intro:قومی شہری ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں اترپردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کی ریلی میں لاکھوں کی بھیڑ کے دعوی کی قلعی کھلی ، بارہ بجے تک ہزاروں کی بھی بھیڑ نہیں پہنچی ، بیداری جلسہ میں صبح دس بجے ہی یوگی کو پہنچنا تھا تاہم ابھی یوگی نہیں پہنچے ہیں Body:سی اے اے کی حمایت میں آج ریاست بہار کے شہر گیا میں یوپی کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کی ریلی ہونی ہے ۔بی جے پی کی جانب سے دعوی کیا گیاتھا کہ اس میں لاکھوں افراد شریک ہونگے تاہم ابھی ہزاروں کی بھی بھیڑ گاندھی میدان میں نہیں پہنچی ہے ۔ وی آئی پی ایئریا سے لیکر خواتین ایئیریاتک کی کرسیاں خالی پڑی ہیں ، سامعین کا ایئیریا بھی پوری طرح سے خالی ہے ، بیداری ریلی اسلئے بھی اہم مانی جارہی تھی کیونکہ گیا میں سی اے اے کی مخالفت میں بڑے پیمانے پرمظاہرے واحتجاج ہورہے ہیں ۔بی جے پی کادعوی تھاکہ اس ریلی کے ذریعے لاکھوں افراد شریک ہوکر مظاہروں کاجواب دیں گے تاہم ابھی تک ایسا نہیں ہوا ہے Conclusion:بی جے پی رہنماوں کادعوی ہے کہ یوگی کے پہنچنے تک گاندھی میدان میں بھیڑ ہوجائیگی ۔ اسٹیج بار بار اعلان کیاجارہاہے کہ جلسہ گاہ میں پہنچیں ۔وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کچھ ہی وقت میں جلسہ گاہ میں پہنچنے والے ہیں
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.